کھیل – صفحہ 108 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

آئی سی سی کا دسمبر کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

 آئی سی سی نے دسمبر کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے دسمبر کے بہترین کھلاڑیوں کے لیے مردوں اور خواتین کی کیٹیگریز میں تین، تین ناموں کا اعلان کردیا جس میں کوئی بھی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں ہے۔ آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ دسمبر […]

کراچی کے 14 سالہ حسنین اختر نیشنل جونیئر اسنوکر چیمپئن بن گئے

کراچی کے چودہ سالہ حسنین اختر نیشنل جونیئر اسنوکر چیمپئن بن گئے، فائنل میں پنجاب کے محمد اسلم کو ہراکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر لاہور میں کھیلی گئی انڈر ٹوئنٹی ون سنوکر چیمپئَن شپ میں مجموعی طور پر سولہ کیوئسٹ نے حصہ لیا، فائنل میں سندھ کے حسنین اختر اور […]

محمد رضوان پاکستان کی ٹی20 ٹیم کے نائب کپتان مقرر

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ٹی20 ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ نیوزی لیںڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کھیلنے کے لیے قومی ٹیم کا اسکواڈ سڈنی سے براہ راست آکلینڈ پہنچ چکا ہے اور میچ کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ قومی ٹیم کے اسکواڈ میں کپتان شاہین آفریدی، عامر […]

بلوچستان کے لوگوں کیلئے بڑھ چڑھ کر کام کرنا چاہتا ہوں: احمد شہزاد

کرکٹر احمد شہزاد نے کہا ہے کہ میں بلوچستان کے لوگوں کے لیے بڑھ چڑھ کر کام کرنا چاہتا ہوں۔ کوئٹہ میں نگراں وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی اور احمد شہزاد نے ایک ساتھ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر احمد شہزاد نے کہا کہ کوئٹہ کے لوگوں سے جو پیار ملا وہ کہیں نہیں ملا، […]

سڈنی ٹیسٹ؛ رضوان کی خاتون سے ہاتھ نہ ملانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سڈنی ٹیسٹ میچ کے اختتام پر قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ایک مرتبہ پر سوشل میڈیا کی زینت بن گئے۔ قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی پنک ٹیسٹ میچ کے اختتام پر سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر گلین میک گرا فاؤنڈیشن کی خاتون ممبر سے ہاتھ نہ ملانے کی ویڈیو […]

سڈنی ٹیسٹ؛ آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر کلین سوئپ کرلیا

سڈنی /   کراچی: ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر کلین سوئپ کرلیا۔ سڈنی میں کھیلے گئے ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔ 130 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے 2 وکٹوں […]

ابرار احمد کی آسٹریلیا میں میچز نہ کھیلنے کی وجہ سامنے آگئی

مسٹری اسپنر ابرار احمد نے انجری سے نجات کےلیے ڈاکٹرز کی ہدایت پر عمل نہیں کیا جس کی وجہ سے وہ دورہ آسٹریلیا پر کوئی میچ نہ کھیل سکے۔ ابرار احمد نے انجری سے نجات کےلیے ڈاکٹرز کی ہدایت نظر انداز کردی، جس کی وجہ سے وہ دورہ آسٹریلیا پر دوبارہ انجری کا شکار ہوگئے […]

عثمان خواجہ کی والدہ کی ڈیوڈ وارنر کو گلے لگانے کی تصویر وائرل

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کی والدہ کی ڈیوڈ وارنر کو گلے لگانے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ہفتہ کو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں ڈیوڈ وارنر کی قیادت میں آسٹریلیا نے 8 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے میزبان ٹیم کو 3-0 سے وائٹ واش کردیا۔ آخری ٹیسٹ […]

پاکستان نے اچھی کرکٹ کھیلی، کیچ ڈراپ ٹیم کیلئے مہنگے ثابت ہوئے، محمد حفیظ

قومی ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے سڈنی میں آسٹریلیا کے خلاف قومی ٹیم کی مسلسل 17ویں شکست کے بعد کہا ہے کہ آسٹریلیا میں بہتر کرکٹ کھیلی مگر اپنی غلطیوں کی وجہ سے ہارے، شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی وجہ سے آرام نہیں دیا ان کی باڈی تھکاوٹ کا شکار ہے […]

ٹی20 ورلڈ کپ کا شیڈول جاری، نیویارک میں پاک-بھارت ٹاکرا ہوگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کا شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق روایتی حریف بھارت اور پاکستان کا ٹاکرا 9 جون کو نیویارک میں ہوگا۔ آئی سی سی کے اعلامیے کے مطابق امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے ٹی20ورلڈ کپ 2024  کا پہلا میچ یکم […]