کھیل – صفحہ 107 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

عثمان خواجہ کا فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کا سلسلہ بگ بیش میں بھی جاری

آسٹریلین کرکٹر عثمان خواجہ کا فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری جس کا مظاہرہ انہوں نے بگ بیش لیگ کے دوران بھی کیا۔ بگ بیش لیگ میں عثمان خواجہ کے جوتوں پر زیتون کی شاخ اور فاختہ کی تصاویر نمایاں نظر آئیں۔ برسبین ہیڈ کے عثمان خواجہ نے پرتھ اسکارچرز کے خلاف میچ میں […]

افغانستان کے راشد خان بھارت کیخلاف ٹی20 سیریز سے باہر

افغانستان کے سپر اسٹار لیگ اسپنر راشد خان بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے۔  غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لیگ اسپنر کمر سرجری کے بعد مکمل آرام کی وجہ سے ٹیم سے باہر ہوئے۔ کپتان افغان کرکٹ ٹیم ابراہیم زادران نے کہا ہے کہ راشد خان مکمل صحت یاب نہیں، […]

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز، پاکستان کے بولنگ اٹیک کی تفصیلات سامنے آ گئیں

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ بالنگ اٹیک کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ اکلینڈ میں شیڈول پہلے ٹی20 میچ کے دوران قومی ٹیم کے ابتدائی فاسٹ بولرز میں کپتان شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور زمان کے کھیلنے کا امکان ہے۔ نوجوان کرکٹر عامر جمال کو بطور آل راؤنڈر جبکہ اسپنر […]

پی ایس ایل رائٹس گزشتہ سال کی نسبت 3 ارب سے زائد میں فروخت ہوئے، ذکا اشرف

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے رائٹس گزشتہ سال کی نسبت 3 ارب سے زائد میں فروخت ہوئے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم میں چیف اوپریٹنگ افسر (سی او او) پی ایس ایل سلمان نصیر اور کمشنر پاکستان سپر لیگ نائلہ […]

ریپ کا جرم ثابت ہونے پرنیپالی کرکٹر سندیپ لمیچھانے کو 8 برس قید کی سزا

نیپال کے انٹرنیشنل کرکٹر سندیپ لمیچھانے کو عدالت نے نوجوان لڑکی سے جنسی زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر 8 سال قید کی  سزا سنادی۔ مقامی میڈیا کے مطابق دارالحکومت کھٹمنڈو کی ضلعی عدالت نے قرار دیا  کہ یہ ثابت  ہوچکا تھا کہ سندیپ لمیچھانے  نے اگست 2022 میں  کھٹمنڈو کے ہوٹل  میں 17 سالہ […]

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 سیریز؛ اوپنرز سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں

نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ بیٹنگ آرڈر کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ آکلینڈ میں ٹریننگ سیشن کے دوران جارح مزاج اوپنر صائم ایوب اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نئی گیند کے ساتھ پریکٹس کی، جس سے تاثر مل رہا ہے کہ سیریز کے دوران […]

پاکستانی شوٹرز نے ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں ایک اور میڈل جیت لیا

 پاکستانی شوٹرز نے ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں ایک اور میڈل جیت لیا۔ انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں جاری ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی شوٹرز کشمالہ طلعت اور گلفام جوزف نے مسکڈ ٹیم ایونٹ میں برانز میڈل کے ساتھ ملکی پرچم بلند کردیا۔ پاکستان کے میڈلز کی تعداد دو ہوگئی۔   10 میٹر ایئر […]

بھارتی صدر نے کرکٹر محمد شامی کو ارجن ایوارڈ سے نواز دیا

بھارتی صدر دروپدی مرمو نے قومی کرکٹ ٹیم کے تیز گیند باز محمد شامی کو ارجن ایوارڈ سے نوازا ہے۔ بھارتی نیوز چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں محمد شامی کی زبردست کارکردگی کے بعد بھارت کے کرکٹ کنٹرول بورڈ نے محمد شامی کے نام کی سفارش کی […]

آئی سی سی کا دسمبر کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

 آئی سی سی نے دسمبر کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے دسمبر کے بہترین کھلاڑیوں کے لیے مردوں اور خواتین کی کیٹیگریز میں تین، تین ناموں کا اعلان کردیا جس میں کوئی بھی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں ہے۔ آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ دسمبر […]

کراچی کے 14 سالہ حسنین اختر نیشنل جونیئر اسنوکر چیمپئن بن گئے

کراچی کے چودہ سالہ حسنین اختر نیشنل جونیئر اسنوکر چیمپئن بن گئے، فائنل میں پنجاب کے محمد اسلم کو ہراکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر لاہور میں کھیلی گئی انڈر ٹوئنٹی ون سنوکر چیمپئَن شپ میں مجموعی طور پر سولہ کیوئسٹ نے حصہ لیا، فائنل میں سندھ کے حسنین اختر اور […]