نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز، پاکستان کے بولنگ اٹیک کی تفصیلات سامنے آ گئیں – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز، پاکستان کے بولنگ اٹیک کی تفصیلات سامنے آ گئیں

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ بالنگ اٹیک کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

اکلینڈ میں شیڈول پہلے ٹی20 میچ کے دوران قومی ٹیم کے ابتدائی فاسٹ بولرز میں کپتان شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور زمان کے کھیلنے کا امکان ہے۔

نوجوان کرکٹر عامر جمال کو بطور آل راؤنڈر جبکہ اسپنر کیلئے اسامہ میر کو محمد نواز پر ترجیع دیئے جانے کا امکان ہے۔

 

شاہین، حارث اور زمان کو گروپ کے ہمراہ ٹریننگ سیشن کے دوران پریکٹس کرتے ہوئے دیکھا گیا جبکہ اس کے برعکس دسرے نیٹ میں محمد وسیم جونیئر، عامر جمال، اور عباس آفریدی نیٹس میں پریکٹس کررہے تھے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.