Daily Archives

January 10, 2024

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ فی تولہ سونا 300 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 16 ہزار 100 روپےکا ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے، جس کے بعد یہ ایک لاکھ 85 ہزار 271 روپے کا ہو […]

اسرائیل کی الاقصیٰ اسپتال کے اطراف بمباری، 40 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی غزہ میں الاقصیٰ اسپتال کے اطراف شدید بمباری میں 40 سے زیادہ فلسطینی شہید اور  150 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ پر 24  گھنٹوں میں 150 سے زائد حملوں میں 200 فلسطینی شہید کر دیے۔ دوسری جانب غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے اسرائیلی فوج پر کاری وار جاری […]

سلامتی کونسل: حوثی حملوں کیخلاف امریکی قرارداد پر آج ووٹنگ متوقع

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا کی درخواست پر بحیرۂ احمر میں یمنی حوثیوں کے بحری جہازوں پر حملوں کے خلاف مذمتی قرارداد پر آج ووٹنگ متوقع ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق امریکی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہےکہ بحیرۂ احمر میں حوثیوں کے حملے عالمی تجارت میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔ امریکی قرارداد […]

بلوچستان کے 2200 لاپتہ افراد واپس آگئے صرف 466 باقی ہیں، وزیر اطلاعات

بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ کچھ لوگ لاپتہ افراد کے نام پر ریاست مخالف مہم چلا رہے ہیں۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جان اچکزئی نے کہا کہ لاپتہ افراد کے نام پر ریاست مخالف مہم کا پروپیگنڈا ناکام ہوچکا ہے کیونکہ اس وقت پاکستان میں صرف […]

عثمان خواجہ کا فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کا سلسلہ بگ بیش میں بھی جاری

آسٹریلین کرکٹر عثمان خواجہ کا فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری جس کا مظاہرہ انہوں نے بگ بیش لیگ کے دوران بھی کیا۔ بگ بیش لیگ میں عثمان خواجہ کے جوتوں پر زیتون کی شاخ اور فاختہ کی تصاویر نمایاں نظر آئیں۔ برسبین ہیڈ کے عثمان خواجہ نے پرتھ اسکارچرز کے خلاف میچ میں […]

افغانستان کے راشد خان بھارت کیخلاف ٹی20 سیریز سے باہر

افغانستان کے سپر اسٹار لیگ اسپنر راشد خان بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے۔  غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لیگ اسپنر کمر سرجری کے بعد مکمل آرام کی وجہ سے ٹیم سے باہر ہوئے۔ کپتان افغان کرکٹ ٹیم ابراہیم زادران نے کہا ہے کہ راشد خان مکمل صحت یاب نہیں، […]

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز، پاکستان کے بولنگ اٹیک کی تفصیلات سامنے آ گئیں

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ بالنگ اٹیک کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ اکلینڈ میں شیڈول پہلے ٹی20 میچ کے دوران قومی ٹیم کے ابتدائی فاسٹ بولرز میں کپتان شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور زمان کے کھیلنے کا امکان ہے۔ نوجوان کرکٹر عامر جمال کو بطور آل راؤنڈر جبکہ اسپنر […]

ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے کی کمی، 281 روپے 13 پیسے پر بند

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں ڈالر کی قیمت میں پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بدھ کے روز انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے کی کمی کے بعد 281 روپے 13 پیسے پر بند ہوا ہے۔ دوسری جانب سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں […]

پی ایس ایل رائٹس گزشتہ سال کی نسبت 3 ارب سے زائد میں فروخت ہوئے، ذکا اشرف

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے رائٹس گزشتہ سال کی نسبت 3 ارب سے زائد میں فروخت ہوئے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم میں چیف اوپریٹنگ افسر (سی او او) پی ایس ایل سلمان نصیر اور کمشنر پاکستان سپر لیگ نائلہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P