Daily Archives

January 10, 2024

بلے کا نشان ملنے کے بعد پی ٹی آئی کو دو تہائی اکثریت کی فتح سے کوئی نہیں روک سکتا، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد اب پی ٹی آئی کو انتخابات میں فتح سے کوئی نہیں روک سکتا، 8 فروری کو پی ٹی آئی کی دو تہائی اکثریت سے جیت ہوگی۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل […]

انتخابات سے بھاگنا ن لیگ کی عادت بن چکی ہے، بلاول بھٹو

 پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انتخابات سے بھاگنا مسلم لیگ ن کی عادت بن چکی ہے، ن لیگ چاہیے یا نہیں مگر آٹھ فروری کو ہر صورت انتخابات ہوں گے۔ لاہور میں حلقہ این اے 127 میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا […]

یمن کے حوثیوں کا بحیرہ احمر میں امریکی جہاز پر حملہ

یمن کے حوثیوں نے اسرائیل کی معاونت کرنے والے امریکی بحری جہاز پر بحیرہ احمر میں حملہ کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق حوثیوں کے ترجمان یحییٰ ساری نے بدھ کو اپنے ٹیلی ویژن خطاب میں بتایا کہ ہم نے اسرائیل کی معاونت کرنے والے امریکی بحری جہاز پر بیلسٹ، ڈرون اور بحری […]

سابق صوبائی وزیر بلوچستان اور لیگی امیدوار اسلم بلیدی پر قاتلانہ حملہ

بلوچستان کے علاقے کیچ میں سابق صوبائی وزیر، سینیٹر اور آئندہ عام انتخابات کیلیے حلقہ 258 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار میر اسلم بلیدی پر قاتلانہ حملہ ہوا جس میں وہ زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر کیچ حسین جان کے مطابق اسلیم بلیدی کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے تربت شہر میں مین روڈ پراندھا […]

ایکواڈور میں بدنام زمانہ گینگسٹر کے جیل سے فرار پر ملک میں ایمرجنسی نافذ

 ایکواڈور کی سب سے محفوظ اور سخت جیل سے بدنام زمانہ منشیات فروش گینگ کے سرغنہ جوز ایڈولفو کے ساتھیوں سمیت فرار ہونے کے بعد حالات بے قابو ہوگئے اور صدر ڈینیئل نوبوا کو ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنا پڑ گئی جس پر گینگسٹر نے ٹی وی اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ عالمی خبر رساں […]

دہشت گرد جس قدر بزدلانہ کارروائیاں کریں گے ریاستی ردعمل اتنا شدید ہوگا، وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشتگرد جس قدر بزدلانہ کارروائیاں کریں گے ان کے خلاف ریاست کے رد عمل میں اتنی ہی شدت آئے گی، دہشتگرد 24 کروڑ لوگوں کے عزم کو شکست نہیں سکتے۔  انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے آغاز میں باجوڑ میں پولیو ٹیم […]

سی این این کی نیوز کاسٹر بلیٹن میں اپنی کینسر کی بیماری کا بتاتے ہوئے رو پڑیں

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی نیوز کاسٹر چھاتی کے کینسر سے متعلق آگاہی کے لیے براہ راست نشریات میں خود بھی اس بیماری میں مبتلا ہونے کا بتاتے ہوئے رو پڑیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سی این این کی 51 سالہ نیوز کاسٹر سارہ سڈنر کے لیے خبریں پڑھنا معمول کا کام […]

سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی سزائے موت بحال کردی

سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف سے متعلق کیس کا فیصلہ  سناتے ہوئے  ان کی سزائے موت بحال کردی۔ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی سزائے موت کے خلاف دائر درخواست پر سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 4 رکنی لارجر بینچ […]

فلسطینی نسل کشی پر ہمارے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ مضحکہ خیز ہے؛ اسرائیل

 امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات میں اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کا کہنا تھا کہ ہم پر فلسطینیوں کی نسل کشی کا الزام مضحکہ خیز اور سفاکانہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مشرق وسطیٰ کے اپنے اہم دورے پر عرب ممالک سے سیدھے اسرائیل پہنچ گئے جہاں انھوں نے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P