ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

فی تولہ سونا 300 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 16 ہزار 100 روپےکا ہو گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے، جس کے بعد یہ ایک لاکھ 85 ہزار 271 روپے کا ہو گیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P