کیپ ٹاؤن ٹیسٹ تاریخ کا مختصر ترین ٹیسٹ میچ بن گیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ تاریخ کا مختصر ترین ٹیسٹ میچ بن گیا

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ میچ تاریخ کا مختصر ترین ٹیسٹ میچ بن گیا۔ 

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 642 گیندوں میں فیصلہ ہوگیا۔

اس سے قبل مختصر ترین ٹیسٹ 656 گیندوں میں ختم ہوگیا تھا، یہاں بھی شکست کھانے والی ٹیم جنوبی افریقہ تھی۔

آسٹریلیا نے 1932میں جنوبی افریقہ کیخلاف میچ 656 گیندوں میں جیتا تھا۔

1934 میں ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کا ٹیسٹ 672 گیندوں میں مکمل ہوا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.