تازہ ترین – صفحہ 62 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

حکومت بلوچستان نے کفایت شعاری اور ایندھن کے استعمال میں کمی کے اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ (آن لائن) حکومت بلوچستان نے موجودہ عالمی اور علاقائی صورتحال کے پیش نظر کفایت شعاری اور ایندھن کے استعمال میں کمی کے اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چیف منسٹر سیکرٹریٹ بلوچستان کی جانب سے باقاعدہ آفس آرڈر جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے افسران کی […]

زرعی کالج درختوں کی کٹائی کا وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا ‘ پرنسپل معطل

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سوشل میڈیا پر زرعی کالج کے احاطے میں درختوں کی کٹائی سے متعلق وائرل ہونے والی ویڈیوز اور تصاویر کا سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے وزیراعلیٰ نے اس واقعے کو ماحولیاتی تحفظ اور حکومتی پالیسیوں کے منافی قرار دیتے ہوئے واضح کیا […]

سلمان علی آغا کو تنبیہ، بڑی مشکل میں پھنس گئے

پاکستانی مڈل آرڈر بیٹسمین سلمان علی آغا کو بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں آسی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر باقاعدہ تنبیہ کر دی۔   ڈھاکا میں کھیلے گئے ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں سلمان علی آغا کو ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.2 کی خلاف ورزی کا […]

افغانستان کی غیر قانونی حکومت نے سرخ لکیر عبور کر لی: آصف علی زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی شہری علاقوں کو نشانہ بنانے والے ڈرون حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت اور وحشیانہ طاقت کے ذریعے قائم افغانستان کی غیر قانونی حکومت اپنی ذمے داریوں سے مسلسل مکر رہی ہے۔ اپنے بیان میں صدرِ مملکت نے کہا کہ افغانستان نے دہشت گرد […]

آج امریکی افواج نے خارگ جزیرے اور فوجی اہداف پر طاقتور ترین حملے کیے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آج امریکی افواج نے ایران کے خارگ جزیرے اور فوجی اہداف پر مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے طاقتور ترین حملے کیے۔ ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے تاج زیور، خارگ جزیرہ میں ہر فوجی ہدف کو مکمل طورپر مٹا دیا […]

ایران میں حملوں کے بعد اب تک 1450 افراد شہید ہو چکے: عرب میڈیا

امریکا اور اسرائیل کے ایران اور خطے میں حملوں کے بعد ہلاکتوں کی تعداد بڑھ گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق ایران میں حملوں کے بعد اب تک 1 ہزار 450 افراد شہید ہونے کی اطلاع، ہے، لبنان میں جنگ کے دوران 773 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ متحدہ عرب امارات میں حملوں کے نتیجے […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دوسرے روز بھی 100 ڈالر سے متجاوز

امریکا اور اسرائیل کے ایران کے خلاف حملے جاری، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دوسرے روز بھی 100 ڈالر سے متجاوز رہیں۔ لندن برینٹ خام تیل کی قیمت میں 2 اعشاریہ 68 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا، عالمی منڈی میں برینٹ خام آئل 103اعشاریہ 14 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہوا۔ امریکی […]

مولانا فضل الرحمان نےملکی صورتحال پر پارلیمنٹ کا اِن کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا

لاہور  مولانا فضل الرحمان نے ملکی صورتحال پر پارلیمنٹ کا اِن کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا ۔ ’’روزانہ مشرق ‘‘ کے مطابق سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے ملکی صورتحال پر پارلیمنٹ کا اِن کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے ۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل […]