تازہ ترین – صفحہ 6 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

بلوچستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ 16 اپریل سے شروع ہو گا: محکمہ موسمیات

بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 16اپریل کو داخل ہو گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع 17 اور 18 اپریل کو تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا تھا کہ دو روز بعد کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین اور […]

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ ایران پہنچ گئے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تہران آمد ہوئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تہران پہنچنے پر ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا استقبال کیا۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل کا دورہ مصحالتی کوششوں […]

ایران امریکا مذاکرات کامیاب ہوئے تو ٹرمپ دستخط کیلیے خود پاکستان آئیں گے، مشاہد حسین سی

ایران امریکا کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کی جانب سے جاری سفارتی سرگرمیوں کے نتیجے کے طور پر مذاکرات کے دوسرے مرحلے سے متعلق مثبت توقعات سامنے آ رہی ہیں۔ اس حوالے سے ماہرین اور سابق سفارتکاروں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اگر بات چیت کامیاب رہی تو یہ پیش رفت ایک بڑے معاہدے […]

سونے کی قیمت ایک بار پھر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ نرخ ایک بار پھر پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئے۔ سونے کے فی تولہ نرخ 3 ہزار 500 روپے بڑھنے سے نئی قیمت 5 لاکھ 3 ہزار 462 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں […]

چین نے اتفاق کیا ہے وہ ایران کو ہتھیار فروخت نہیں کرے گا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین نے اتفاق کیا ہے کہ وہ ایران کو ہتھیار فروخت نہیں کرے گا، چند ہفتوں بعد چینی صدر سے ملاقات ہوگی ہم مل کر کام کررہے ہیں لیکن لڑنا پڑا تو ہم اس میں بھی ماہر ہیں۔ چند ہفتوں میں جب میں چین پہنچوں گا تو […]

پاکستان میں کرپٹو کرنسی کی کمپنیز پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے ملک میں ورچوئل ایسٹ سروس (کرپٹو کرنسی کی کمپنیز) پر عائد پابندی ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے کرپٹو  کمپنیز پر عائد پابندی ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے بعد  کرپٹو ایسٹ ڈیلنگ کرنے والی کمپنیز کو قانونی تحفظ مل گیا۔ اسٹیٹ بینک کی اجازت کے بعد  بینکوں […]

رائلی روسو پی ایس ایل میں 100 میچز مکمل کرنیوالے پہلے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے

جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے کرکٹر رائلی روسو پاکستان سپر لیگ میں ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے پی ایس ایل میں 100 میچز کھیلنے والے پہلے غیرملکی کھلاڑی بن گئے۔   بدھ کے روز کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 11 کے 23ویں میچ میں روسو نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی […]

جوہری صلاحیت توانائی کیلئے استعمال کرنا ہمارا حق، حقوق پر سمجھوتا نہیں ہوگا: اسماعیل بقائی

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ جوہری صلاحیت توانائی کیلئے استعمال کرنا ہمارا حق ہے، اپنےحقوق پر سمجھوتا نہیں کریں گے۔ تہران میں پریس کانفرنس کرتے یوئے اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ اب جو مذاکرات ہوں گے وہ مکمل جنگ بندی کے لیے ہوں گے، خطے میں کسی قسم کی […]

وزیرِ اعظم سعودیہ پہنچ گئے، جدہ ایئر پورٹ پر پرتپاک استقبال

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ اپنے دورہِ سعودی عرب پر جدہ پہنچ گئے۔ جدہ پہنچنے پر شہزادہ سعود بن مشعال بن عبدالعزیز نائب گورنر مکہ ریجن، سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر نواف بن سعید المالکی اور سعودی عرب میں پاکستانی سفیر احمد فاروق نے وزیرِ اعظم و پاکستانی وفد […]