تازہ ترین – صفحہ 5 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

اسلام آباد میں امن مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

وفاقی دارالحکومت ایک بار پھر عالمی سفارتی سرگرمیوں کا مرکز بننے کو تیار ہے، جہاں امن مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔   ذرائع کے مطابق امریکا اور ایران کے وفود کی متوقع آمد کے پیش نظر سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے، شہر شہر بھر […]

پیٹرولیم لیوی کی مد میں عوام سے کتنی رقم وصول کی گئی؟ رپورٹ جاری

مشرق وسطیٰ جنگ کے بعد نان ٹیکس ریونیو کی وصولی بڑھ گئی۔ گزشتہ مالی سال کے مقابلے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 400 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ صرف مارچ 2026 میں گزشتہ مالی سال کی نسبت 52 ارب روپے اضافی لیوی جمع ہوئی۔   وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق صارفین سے گزشتہ ڈیڑھ […]

ثالثی کی کوششوں پر پاکستان کے شکر گزار ہیں،روس

ترجمان کریملن کا کہنا ہے کہ ثالثی کی کوششوں پر پاکستان کے بہت شکر گزار ہیں۔ مذاکرات کیلئے ماحول اور فضا سازگار بنانے میں پاکستانی کردار کو سراہتے ہیں۔   کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہمیں امید ہے کہ آخرکار یہ مذاکرات نتیجہ خیز ثابت ہوں گے۔ خطے میں امن کیلئے ہرقسم کے […]

ایران پر مزید حملوں کیلئے کانگریس کی پیشگی اجازت کی قرارداد مسترد

امریکی سینیٹ میں ایران پر مزید حملوں کیلئے کانگریس کی پیشگی اجازت کی قرارداد مسترد ہوگئی۔   امریکی سینیٹ میں 47 ووٹوں کے مقابلے میں 52 ووٹوں سے قرارداد مسترد کی گئی ۔امریکی سینیٹ نے اسرائیلی فوج کے لیے امریکی بلڈوزرز کی فراہمی روکنے کی قرارداد بھی مسترد کی ۔   برنی سینڈرز کا کہنا […]

مذاکرات کا اگلا دور ممکنہ طور پر اسلام آباد میں ہوگا،ترجمان وائٹ ہاؤس

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت مثبت انداز میں جاری ہے، مذاکرات کا اگلا دور ممکنہ طور پر اسلام آباد میں ہوگا۔ ایران کے ساتھ مذاکرات میں پاکستان واحد ثالث ہے۔   ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے نیوز بریفنگ کے دوران بتایا کہ یہ رپورٹس غلط […]

امریکا ایران مذاکرات، فیلڈ مارشل کی ایرانی وزیرخارجہ سے وفد کے ہمراہ ملاقات

ایرانی وزیرخارجہ سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔   امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے سلسلے میں پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ تہران پہنچ گیا ہے۔ فیلڈمارشل سید عاصم منیر نے ایرانی وزیرخارجہ سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔   ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے […]

نیب بلوچستان کی 1.41 ٹریلین سے زائد مالیت کی سرکاری اراضی کی تاریخی ریکوری

کوئٹہ : نیب بلوچستان نے 1.41 ٹریلین سے زائد مالیت کی سرکاری اراضی کی تاریخی ریکوری کی۔قومی احتساب بیورو (بلوچستان)نے قومی اثاثوں کے تحفظ، عوامی اعتماد کو برقرار رکھنے کے اپنے مینڈیٹ کے مطابق، احتساب اور قانون کی حکمرانی کے لیے اپنے پختہ عزم کی عکاسی کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر ریاستی اراضی کو بازیاب […]

بلوچستان ریونیو اتھارٹی کا بیوٹی پارلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ

کوئٹہ: بلو چستان ریونیو اتھارٹی نے صوبے بھر میں بیوٹی پارلرز کی رجسٹریشن اور ٹیکس ادئیگی کو فروغ دینے کیلئے ایک سہولت پر مبنی عمل کا آغاز کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد بیوٹی سروسز فراہم کرنے والوں کو ٹیکس نظام میں شامل کرتے ہوئے انہیں قانونی اور کاروباری سہولیات فراہم کرنا ہے۔اتھارٹی کے مطابق […]

حکومت بلوچستان کازمینداروں کیلئے تھریشر سبسڈی سکیم کا باقاعدہ آغاز

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے گندم کاشت کرنے والے چھوٹے زمینداروں اور خصوصاً کسانوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے تھریشر سبسڈی اسکیم پر عملدرآمد کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے جس کا مقصد فیول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث کاشتکاروں کو درپیش مالی دبا¶ میں کمی لانا ہے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر […]

کوئٹہ پولیس کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 15 افراد گرفتار

کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری خصوصی کارروائیوں کے دوران تھانہ انڈسٹریل اور صدر کے عملے نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی میں ملوث ملزمان 15 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے چوری شدہ لاکھوں روپے مالیت کی […]