تازہ ترین – صفحہ 4 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

وزیراعظم کی امیرِ قطر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے دوحہ میں انتہائی گرمجوشی اور خوشگوار ماحول میں ملاقات کی، ملاقات میں باہمی تعلقات، علاقائی صورتحال اور تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے پاکستانی عوام کی جانب سے امیرِ قطر کا شکریہ ادا کیا، قطر کی فضائی حدود میں […]

تہران میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سپیکر باقر قالیباف سے ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر قالیباف سے ملاقات کی۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ ملاقات تہران میں ہوئی جہاں دونوں رہنماؤں نے باہمی امور پر گفتگو کی۔ اس سے ایک روز قبل سید عاصم منیر کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے بھی ملاقات ہو چکی ہے۔ عباس […]

عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی ترجیح ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی پوری کوشش ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دی جائیں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایران میں جنگ کے پوری دنیا پر معاشی اثرات مرتب ہورہے ہیں،جنگ کے نتیجے میں معاشی اثرات کا بوجھ مہنگائی کی صورت […]

امریکا ایران مذاکرات کے اگلے دور کی کوئی تاریخ طے نہیں کی گئی، پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے اگلے دور کی کوئی تاریخ تاحال طے نہیں کی گئی۔ ترجمان نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف مدینہ منورہ سے دوحہ روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کریں گے […]

آبنائے ہرمز پر ناکہ بندی برقرار، ڈیل نہ ہوئی تو دوبارہ جنگ کیلئے تیار ہیں: پیٹ ہیگستھ

امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا ہے کہ اگر ایران نے معاہدہ نہیں کیا تو امریکی افواج دوبارہ جنگی کارروائیاں کرنے کیلئے تیار ہیں۔ پینٹاگون میں جنرل ڈین کین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی وزیر جنگ نے کہا کہ ایران کیلئے پیغام ہے، ہم آپ پر نظر رکھے ہوئے ہیں، ایرانیوں کو […]

باجوڑ کے رہائشیوں کا طالبان رجیم کی سول آبادی پر گولہ باری پر سخت ردعمل

باجوڑ کے رہائشیوں نے طالبان رجیم کی جانب سے سرحدی علاقوں میں سول آبادی پر گولہ باری پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ رات افغانستان کی جانب سے بلا اشتعال جارحیت کے نتیجے میں باجوڑ کے تین رہائشی شہید ہو گئے، باجوڑ کے شہریوں کا بلا اشتعال جارحیت پر کہنا تھا کہ افغان […]

پاکستانی قیادت کشیدگی میں کمی کیلئے مثبت کردار ادا کر رہی ہے: محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستانی قیادت خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے مثبت کردار ادا کر رہی ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کہا کہ اسلام آباد مذاکرات کے دوسرے مرحلے کیلئے پُرعزم ہیں، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سنجیدہ کوششوں میں مصروف […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تہران میں ایرانی سپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات کی ہے جس دوران ایرانی سپیکر نے عاصم منیر سے انتہائی گرم جوشی سے مصافحہ کیا۔   تفصیلات کے مطابق فیلڈ مارشل اس وقت ایران کے دورے پر ہیں جہاں وہ ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے ۔   دوسری […]

ڈیزیل کے پلانٹس چلاکر بجلی کی کمی پوری ہوسکتی ہے لیکن وہ عوام پر قیمتوں کی شکل میں بوجھ ہو گا: اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیک آورزمیں لوڈشیڈنگ پر معذرت خواہ ہیں،ہم نے پاکستان کو ہمیشہ کیلئے اندھیروں سے نکالا،خطےکی صورتحال کےباعث موجودہ حالات کاسامناہے۔   تفصیلات کے مطابق اویس لغاری نے کہا کہ گیس کی پاور کا شارٹ فال 2500 میگاواٹ ہے،ایران امریکا جنگ کے […]

اداکارہ عائزہ خان کی پہلی بار فواد خان کیساتھ فلمی دنیا میں انٹری متوقع

پاکستانی شوبز انڈسٹری کےناموراداکار فوادخان اورمقبول اداکارہ عائزہ خان پہلی مرتبہ ایک ساتھ اسکرین شیئر کرنےجارہےہیں،دونوں فنکاروں کےپہلےمشترکہ پراجیکٹ سےمتعلق اہم تفصیلات بھی سامنےآچکی ہیں۔   دعوی سامنے آیا ہے کہ فواد خان اور عائزہ خان دونوں جلد ہی ہدایت کار ندیم بیگ کی نئی آنے والی فلم میں مرکزی کردارادا کرتے نظر آئیں گے، […]