تازہ ترین – صفحہ 7 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ، ہر گھنٹے بعد بجلی بندش سے شہری اذیت میں مبتلا

گرمی کی شدت بڑھنے سے قبل ہی بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، ملک بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ سے شہری بے حال ہوگئے، بجلی بندش سے پانی کا بحران بھی پیدا ہونے لگا۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر کی تمام ڈسکوز میں بجلی کی صورتحال ابتر ہوگئی، بجلی کا شارٹ فال 4500 میگاواٹ تک جا […]

ایران امریکہ کی مستقل جنگ بندی کے ساتھ اسلامی بلاک ہماری تمنا: مولانا فضل الرحمان

ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد ہوئی۔ جے یو آئی ترجمان نے بتایا کہ ملاقات میں حالیہ امریکہ ایران جنگ کے اثرات ، مضمرات سمیت اہم امور پر تفصیلی نشست ہوئی۔ اِس موقع پر مولانا فضل الرحمان کا اپنی گفتگو میں […]

امن مذاکرات کے دوسرے دور کا اعلان، سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ

امن مذاکرات سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 5000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار 640 پوائنٹس کی سطح […]

دشمن ممالک کے جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت نہیں دیںگے، ایرانی فوج

ایرانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایسے تیل بردار جہاز یا بحری جہاز جو ایران کے دشمن ممالک سے تعلق رکھتے ہیں، انہیں آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایران کی فوجی قیادت نے آبنائے ہرمز، خلیج فارس اور بحیرۂ عمان […]

غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، بچوں سمیت 11 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری ہیں اور تازہ کارروائیوں میں کم از کم 11 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں معصوم بچے بھی شامل ہیں۔ غزہ کی سول ڈیفنس اتھارٹی کے مطابق شمالی غزہ میں ہونے والے حملوں میں 3 اور 14 سال کے دو بچے جان کی بازی ہار گئے۔ ترجمان […]

سعودی عرب کا پاکستان کے لیے مزید 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کا اعلان

سعودی عرب نے پاکستان کےلیے مزید 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کا اعلان کر دیا۔   سعودی عرب نے 5 ارب ڈالرڈپازٹ کوطویل مدت کےلیےتوسیع دےدی،رقم کی فراہمی آئندہ ہفتے متوقع ہے،وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہاسعودی عرب کا تعاون پاکستان کےلیے اہم ہے،سعودی مدد سےزرمبادلہ کےذخائرمستحکم ہوں گے، مالی تعاون پاکستان کی بیرونی مالی […]

صدر ٹرمپ نے واضح کہا کہ مذاکرات اسلام آباد میں ہی ہوں گے: صحافی نیویارک پوسٹ کیٹلین ڈور نبوس

امریکی صدر کا انٹرویو کرنے والی صحافی کیٹلین ڈورنبوس نے سماء ٹی وی کے پروگرام ’ ریڈلائن ‘ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ نے کہا ہے ایران کے ساتھ مذاکرات پاکستان میں ہوسکتے ہیں،پاکستان میں مذاکرات کا یہ اہم موقع ہے،شیڈول کے مطابق مجھے کل واپس جانا تھا،میں نے صدر سے […]

پنجاب میں نچلی سطح پر ڈیجیٹل سیکیورٹی اور مانیٹرنگ کا نظام مضبوط بنانے کا فیصلہ

پنجاب بھر میں نچلی سطح پر ڈیجیٹل سیکیورٹی اور مانیٹرنگ کا نظام مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔   پنجاب کی تمام یونین کونسلز میں گلی محلوں کی نگرانی کیلئے سیف سٹی کیمروں کی تنصیب کی جائے گی،صوبہ کی تقریباً 7 ہزار یونین کونسلزکو منصوبے میں شامل کیا جائیگا۔   کیمروں کی تنصیب کیلئے […]

ایران کے ساتھ سیزفائر میں توسیع کا نہیں سوچ رہے،جنگ بندی میں توسیع سے معاہدہ بہتر ہے، امریکی صدر

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہاایران کےساتھ سیزفائرمیں توسیع کےبارےمیں نہیں سوچ رہا،میرا نہیں خیال کہ اس کی ضرورت پڑےگی،میرے خیال میں معاہدہ بہتر ہے تاکہ وہ تعمیر کر سکیں۔   امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےفاکس نیوزکو انٹرویو ایران کےساتھ مذاکرات میں بڑی پیشرفت کا اشارہ دے دیا، کہاکہ جنگ بندی میں توسیع کا امکان نہیں،اس سےپہلےہی مسئلہ […]

وزیراعظم آج سے 18 اپریل تک سعودی عرب، قطر اورترکیہ کے سرکاری دورے کریں گے

وزیراعظم شہبازشریف آج سے 18 اپریل تک سعودی عرب،قطر اورترکیہ کے سرکاری دورے کریں گے،دوطرفہ تعلقات،علاقائی امن اور عالمی امور پر بات چیت کی جائے گی۔   ترجمان دفترخارجہ کےمطابق سعودی عرب اورقطر کےدورے دوطرفہ تناظرمیں ہوں گےجہاں وزیراعظم متعلقہ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اورباہمی تعاون کے فروغ کے ساتھ علاقائی امن و سلامتی […]