تازہ ترین – صفحہ 38 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

بلوچستان حکومت کی درخواست پر 5 اپریل کو این اے 256 پر ضمنی انتخاب ملتوی

کوئٹہ(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان حکومت کی جانب سے امن وامان کی صورتحال کے باعث ضمنی انتخاب کو ملتوی کرنے کی درخواست پر 5 اپریل کو ہونے والے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 256 پر ضمنی انتخاب کو ملتوی کردیا بلوچستان حکومت نے امن وامان کی صورتحال کے باعث ضمنی انتخاب کو […]

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی فوجیوں کو ’شارک کی خوراک‘ بنانا چاہتے ہیں: ایران

تہران : ایران نے کہاہے کہ اگر امریکا نے زمینی حملہ کیا تو ان کے فوجی شارک مچھلیوں کی خوراک بنیں گے۔   خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز کے ترجمان ابراحیم ذوالفقاری نے ایران پر زمینی حملے سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا اقدام امریکی افواج کے لیے شدید ذلت آمیز نتائج کا باعث بنے گا […]

امید ہے ایران اور امریکہ کے درمیان جلد مذاکرات ہوں گے :وزیر خارجہ اسحاق ڈار

اسلام آباد :  نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چاروں ممالک کی کوشش ہے کہ خطے میں جلد از جلد جنگ بندی ہو۔امید ہے ایران اور امریکہ کے درمیان جلد مذاکرات ہوں گے ۔   اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ چاروں ممالک […]

ایران کی خنداب جوہری تنصیب اسرائیلی حملوں سے غیر فعال

اقوام متحدہ کے جوہری توانائی اور یورینیم افزودگی کے نگران ادارے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے تصدیق کی ہے کہ شمال مغربی ایران میں خنداب ہیوی واٹر ری ایکٹر کو اسرائیلی حملے میں ’شدید نقصان پہنچا ہے اور اس نے کام کرنا بند کر دیا ہے۔   ایران کی جوہری توانائی […]

ٹرمپ کا ایران سے یورینیئم نکالنے کے آپریشن پر غور

وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ایران سے ایک ہزار پاؤنڈ وزنی یورینیئم نکالنے کے لیے فوجی آپریشن پر غور کر رہے ہیں۔   رپورٹ میں سکیورٹی اہلکاروں کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ اس آپریشن میں امریکی فوج کئی دنوں یا طویل عرصے تک‘ ایران میں رہ سکتی ہے۔   […]

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے احتجاج کا آپشن اپنایا جائے گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے آئین کےمطابق احتجاج کا آپشن اپنایا جائے گا۔   اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران سہیل آفریدی نے کہا کہ پی ٹی آئی دیگر اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر آئندہ کا لائحہ عمل طے کررہی ہے۔ جلد کچھ […]

پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا امریکا ایران جنگ بندی پر اتفاق

مشرقِ وسطیٰ سے جنگ کے بادل ہٹانے کےلیے پاکستان نے امن کی شمع تھام لی۔ خطے میں قیام امن کےلئے پاکستان، سعودی عرب، ترکی اور مصر کے وزرائے خارجہ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر نے امریکا ایران جنگ بندی پر اتفاق کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی […]

پی ایس ایل الیون میں حیدرآباد کنگز مین کو مسلسل دوسری شکست

پی ایس ایل 11 کے 5ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حیدرآباد کنگز مین کو 40رنز سے شکست دے دی ہے۔   قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شامل حسین حسین اور حسن نواز کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت حیدرآباد کنگز مین کے […]

پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ خطے میں امن واستحکام کیلئے مشترکہ کوششوں اور قریبی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔   بیان کے مطابق سعودی وزیر خارجہ کی وزیرِاعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ […]

وزیراعلیٰ بننا آسان سفر نہیں، ہر سیاسی جماعت پر مردوں کی اجارہ داری ہے،مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ کرسی تک پہنچنا آسان نہیں تھا،میری جہدوجہد کے سفر کو لوگ نہیں جانتے، ڈری سہمی لڑکی کا وزیراعلیٰ بننا آسان سفر نہیں، مردوں کی اجارہ داری کے معاشرے میں سی ایم بننے کا سوچ نہیں سکتی تھی، سچ یہ ہے کہ ہرجماعت، سیاسی جماعت پر مردوں کی […]