Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
بلوم برگ نے تیل کی قیمت 200 ڈالر فی بیرل تک جانے کا خدشہ ظاہر کردیا
امریکی اشاعتی و نشریاتی ادارے بلوم برگ نےتیل کی قیمت 200 ڈالر فی بیرل تک جانے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ امریکی اشاعتی و نشریاتی ادارے بلوم برگ نے ایران سے امریکا اسرائیل کی جنگ طویل ہونے کی صورت میں عالمی معیشت کو بڑا دھچکا لگنے کا انتباہ بھی کردیا،رپورٹ میں کہا گیا ہے آبنائے […]
ہیکرز نے چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا واٹس ایپ ہیک کرلیا
ہیکرز نے چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا واٹس ایپ ہیک کرلیا،بیرسٹر گوہر کے واٹس ایپ نمبر سے لوگوں سے پیسے مانگے جارہے ہیں ۔۔۔ چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے تصدیق کی ہے کہ ان کا نمبر ہیک ہوگیا ہےاور واٹس ایپ پر ان کا مکمل اختیار نہیں رہا،۔ بیرسٹرگوہر کےمطابق لوگوں […]
وزیراعظم آفس کے سیکیورٹی افسراسد علی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
وزیراعظم آفس کے سیکیورٹی افسراسد علی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گریڈ 18 کے اسد علی کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد کردیا گیاہے،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اسد علی کے تبادلےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
مشاورتی اجلاس: صوبوں کی سمارٹ لاک ڈاؤن کی مخالفت، کفایت شعاری اقدامات کا عزم
قومی قیادت کے مشاورتی اجلاس میں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ نے ملک بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کی مخالفت کردی اور کفایت شعاری اقدامات سخت کرنے کا عزم کیا۔ وفاقی دارالحکومت میں صدر مملکت کی زیر صدارت قومی قیادت کا اہم مشاوراتی اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم شہباز شریف ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی […]
یورپی کونسل کے صدر کا وزیراعظم کو فون، جنگ بندی کیلئے کوششوں پر پاکستان کے کردار کی تعریف
وزیراعظم کو یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے فون کیا اور مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے ساتھ ساتھ پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایران اور خلیجی ممالک میں جاری کشیدگی اور اس کے عالمی معیشت پر اثرات پر گہری […]
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور طبقے کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خلیجی بحران کے پٹرولیم مصنوعات پر اثرات، ملک میں موجودہ ذخائر اور عوامی ریلیف کے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس کو ایندھن کی […]
متنازعہ ٹویٹ کا معاملہ: قومی کرکٹر نسیم شاہ پر 2 کروڑ جرمانہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے متنازعہ ٹویٹ کے معاملے پر قومی کرکٹر نسیم شاہ پر بھاری جرمانہ عائد کردیا۔ پی سی بی کی ڈسپلنری کمیٹی نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ نسیم شاہ کی جانب سے سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کی گئی، جس پر انہیں 2 کروڑ روپے جرمانہ کیا جاتا […]
بلوچستان میں امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ‘وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو
کوئٹہ(این این آئی )صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور ریاست نے قیامِ امن کے لیے سخت فیصلے کر لیے ہیں، دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی حکومت ہر دہشت گرد کے پیچھے جائے گی شہریوں […]
کوئٹہ سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس معطل
کوئٹہ : کوئٹہ سے آج اندرونِ ملک کے لیے ٹرین سروس معطل کر دی گئی ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ آج پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس روانہ نہیں کی گئی حکام کے مطابق ٹرین سروس ریلوے ٹریک کی مرمت کی وجہ سے معطل کی گئی ہے دوسری جانب پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر […]
بلوچستان : طغیانی اور فلیش فلڈ کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری
کوئٹہ(این این آئی ) محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں حالیہ شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور فلیش فلڈ کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے شمال مشرقی […]