وزیراعظم آفس کے سیکیورٹی افسراسد علی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا On مارچ 31, 2026 Share وزیراعظم آفس کے سیکیورٹی افسراسد علی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گریڈ 18 کے اسد علی کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد کردیا گیاہے،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اسد علی کے تبادلےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ 24 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail