کوئٹہ شہر کے پوش علاقے شہباز ٹاو¿ن، سمنگلی روڈ پر واقع شہید بینظیر بھٹو فیملی پارک نے شہر میں تفریح اور فیملی کے لیے وقت گزارنے کے مواقع کو نیا رنگ دے دیا ہے۔ اس پارک کی خوبصورتی، ہریالی اور جدید انتظامات نے نہ صرف بچوں بلکہ بڑوں کی دلچسپی بھی بڑھا دی ہے۔ عوام […]
کوئٹہ (آن لائن) ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ آصف خان نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ آج یکم اپریل ہے اور لوگ تفریح کیلئے لوگوں کو اپریل فول مناتے ہوئے لوگوں کے ساتھ مذاق کرتے ہیں شہری اس غیر سنجیدہ مذاق اور رویہ سے اجتناب برتیں اور مہذب معاشرے کا شہری ہونے کا ثبوت […]
کوئٹہ (آن لائن) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت شہر میں پٹرولیم مصنوعات کی دستیابی اور بلاتعطل فراہمی سے متعلق ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کے افسران، پٹرول پمپس مالکان اور مختلف آئل کمپنیوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران کوئٹہ شہر میں پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ صورتحال،ممکنہ اثرات، […]
کوئٹہ(خ ن) محکمہ تعلیم حکومت بلوچستان نے صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے یکم اپریل 2026 سے دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایندھن بچت اقدامات کے باعث سکولوں کی عارضی بندش ختم کر دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بدھ یکم اپریل سے تمام اسکول معمول کے مطابق […]
کوئٹہ(اے اےن اےن)کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر گیس پائپ لائن میں دھماکا ہوا جس سے 18انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو نقصان پہنچا ہے جنرل منیجر سوئی سدرن گیس کمپنی بلوچستان نے کہا کہ آج سکیورٹی کلیئرنس کے بعد نقصانات کا جائزہ لیا جائے گا انہوں نے کہا کہ پائپ لائن کی مرمت […]
گوادر (این این آئی)گوادر کو عالمی کاروباری مرکز بنانے کا بڑا منصوبہ،2585 ایکڑ پر پھیلا میگا پراجیکٹ میں سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ،گوادر کا نیا ڈاو¿ن ٹاو¿ن تشکیل پانے کو تیار،منصوبے میں ویسٹ بے میں جدید کاروباری و رہائشی شہر بسانا شامل،بین الاقوامی ہوٹلز، ایکسپو سینٹر اور مرینا پارک منصوبے کا حصہ،8 سال میں مرحلہ وار تکمیل، […]
کوئٹہ (آن لائن) صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی بلوچستان (پی ڈی ایم اے )نے بلوچستان میں بارشوں کے نئے سپیل کیلئے الرٹ جاری کردیا یکم اپریل سے 4 اپریل تک تیز ہواﺅں، گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری بلوچستان کے 30 سے زائد اضلاع اس موسمیاتی سسٹم کے زیر اثر ہیں18اضلاع میں ندی نالوں […]
اسلام آباد(خ ن)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے وزارتِ تجارت اسلام آباد میں اہم ملاقات کی۔ملاقات کے دوران بلوچستان میں سرمایہ کاری کے فروغ، تجارتی مواقع کے فروغ اور صوبے میں کاروباری سرگرمیوں کے استحکام پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیاجبکہ بلوچستان کی […]
کوئٹہ(یو این اے )کوئٹہ میں گیس سپلائی کی معطلی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایل پی جی مافیا نے قیمتوں میں 20 روپے فی کلو کا بھاری اضافہ کر دیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق، شہر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 380 روپے سے بڑھ کر 400 روپے ہو گئی ہے، جبکہ نواحی […]