Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

مارچ 31, 2026

چمن سکولوں میں داخلہ مہم کے افتتاح

چمن (خ ن) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور اسپکر بلوچستان کیپٹن عبدالخالق اچکزئی کے وژن کی مطابق سپیشل سیکرٹری بلوچستان ایجوکیشن عبدالسلام اچکزئی ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی ڈسثرکٹ ایجوکیشن افیسر عبدالقدوس اچکزئی نے چمن خیرجان باغیچہ ہائی سکول میں ہیلتھ کیریئر سنٹر اور اسکولوں کے داخلہ مہم کے افتتاح کے موقع پر […]

قلات ‘اشیائے خورد ونوش کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لینے کے لیئے پرائس کنٹرول کمیٹی متحرک

قلات (آن لائن) ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن قلات کی جانب سے اشیائے خورد ونوش کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لینے کے لیئے پرائس کنٹرول کمیٹی کومتحرک کردیا گیا ہے اسسٹنٹ کمشنر طاہر سنجرانی نے ٹیکس محرر میونسپل کمیٹی محمدیعقوب کے ہمراہ قلات بازا ر کا تفصیلی دورہ کیا پرائس کنٹرول کمیٹی نے سبزی منڈی قصائیوں، پھل […]

حلقہ این اے 256‘انتخابات ملتوی کرنا سمجھ سے بالاتر ہے ،پاکستان پیپلز پارٹی خضدار

خضدار(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی خضدار کے ترجمان نے این اے 256 خضدار کے ضمنی انتخاب کے اچانک اور غیر متوقع التواءکو جمہوری عمل پر ایک سنجیدہ سوالیہ نشان قرار دیتے ہوئے شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے عوامی مینڈیٹ کے راستے میں غیر ضروری رکاوٹ ڈالنے کے مترادف قرار دیا ہے۔ترجمان […]

رکن صوبائی اسمبلی محمد صادق سنجرانی کا نوکنڈی کے علاقے دوربن چاہ کا دورہ

نوکنڈی : سابق چیئرمین سینیٹ و ایم پی اے چاغی محمد صادق سنجرانی نے نوکنڈی کے نواحی علاقہ دوربن چاہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ چیئرمین خان عبدالودود سنجرانی، ڈی ایس پی نوکنڈی سردار اکبر خان سنجرانی ، ڈسٹرکٹ ممبر الطاف خان سنجرانی بھی موجود تھے۔اس دوران قبائلی عمائدین ملا […]

سائنس دانوں کے دستانوں سے متعلق ہوشربا انکشاف!

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ قدرت اور انسانی اعضا میں مائیکرو پلاسٹکس کی موجودگی کی جو مقدار سمجھی جا رہی تھی، وہ ممکنہ طور پر سائنس دانوں کے لیبارٹری دستانوں میں موجود ایک مرکب کی وجہ سے بڑھا چڑھا کر پیش کی گئی ہے۔ حالیہ برسوں میں تشویشناک رپورٹس سامنے آئی ہیں […]

ایشین کپ کوالیفائرز: میانمار نے پاکستان کو شکست دے دی

ایشین کپ کوالیفائرز 2027 کے میچ میں میانمار نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں حکومتی ہدایات کے تحت کلوز ڈور کھیلے گٸے میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل پیش کیا اور گول کرنے کی بھرپور کوشش کی، تاہم کوئی […]

پی ایس ایل11، کرکٹرز فارغ وقت میں پیڈل ٹینس سے دل بہلانے لگے

پی ایس ایل میں شریک کرکٹرز فارغ وقت میں پیڈل ٹینس سے دل بہلانے لگے۔ لاہور میں ملکی و غیر ملکی کرکٹرز اب کرکٹ پچ کے بعد پیڈل ٹینس کے کورٹس پر مہارت دکھانے لگے ہیں، ڈیوڈ وارنر، معین علی اور مارنوس لبوشین کے ساتھ دیگر کرکٹرز نے پیڈل ٹینس کھیلی۔ واضح رہے پاکستان سپر […]

اپنا تیل خود حاصل کرو امریکا تمہاری مدد کو نہیں آئے گا، ٹرمپ برطانیہ، فرانس و دیگر ممالک پر برہم

 امریکی ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کیخلاف جنگ میں مدد نہ کرنے والے یورپی ممالک کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر پوسٹ میں امریکی صدر نے لکھا کہ ملکوں کو سیکھنا پڑے گا کہ اپنی خاطر لڑائی کیسے لڑی جاتی ہے، امریکہ اب آپ کی مدد کو نہیں آئے گا، […]

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، معاشی اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی معاشی اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا، بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کو کفایت شعاری پالیسی سے متعلق اپنی جماعت کی تجاویز دیں۔ ملاقات کے دوران گفتگو میں […]

ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 78 روپے 28 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت کے تحت ایل پی جی کی زیادہ سے زیادہ قیمت […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More