Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

مارچ 31, 2026

ٹرمپ جنگ ختم کرنے پر آمادہ: امریکی اخبار، عرب ممالک اخراجات دیں: وائٹ ہاؤس

امریکی اخبار کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے قریبی مشیروں سے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکی فوجی مہم کو ختم کرنے پر آمادہ ہیں، چاہے آبنائے ہرمز بڑی حد تک بند ہی کیوں نہ رہے، وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ اس جنگ کے اخراجات عرب ممالک ادا کریں۔ وال […]

یوکرین کیاتھ عارضی جنگ بندی نہیں، مستقل امن چاہتے ہیں: کریملن

کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ روس یوکرین تنازع میں عارضی جنگ بندی کے بجائے مستقل اور پائیدار امن چاہتا ہے۔ میڈیا بریفنگ کے دوران دیمتری پیسکوف نے زور دیا کہ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے تنازع کے حل کے لیے عملی اقدامات کرنے چاہئیں۔ انہوں […]

مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے پاکستان اور چین نے 5 نکاتی منصوبہ پیش کردیا

پاکستان اور چین نے مشرقِ وسطیٰ میں امن کے قیام کیلیے پانچ نکاتی مشترکہ ایجنڈا پیش کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بیجنگ میں چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات میں دونوں ممالک نے خلیج و مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے پانچ نکاتی مشترکہ منصوبہ پیش کیا۔ […]

علی ظفر کیس جیت گئے، میشا شفیع پر 50 لاکھ ہرجانہ

لاہور کی عدالت نے گلوکار علی ظفر اور اداکارہ میشا شفیع کے درمیان طویل عرصے سے جاری ہتکِ عزت کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے علی ظفر کے مؤقف کو درست قرار دے دیا عدالت نے اپنے فیصلے میں میشا شفیع پر 50 لاکھ روپے ہرجانہ بھی عائد کر دیا ہے۔ یہ مقدمہ اُس وقت سامنے […]

بال ٹیمپرنگ کیس، پی سی بی نے فخر زمان کو سزا سنادی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے دوران بال ٹیمپرنگ کیس میں پی سی بی نے فخر زمان کو سزا سنادی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق قومی کرکٹر فخر زمان کو پی ایس ایل کے دو میچز کے لیے معطل کر دیا […]

وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ پر چین پہنچ گئے

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ پر چین پہنچ گئے۔ سٹیٹ گیسٹ ہاؤس آمد پر چینی وزیر خارجہ نے اسحاق ڈار کا استقبال کیا، دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان دوطرفہ ملاقات ہوگی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اور وانگ یی کے درمیان دوطرفہ ملاقات […]

آئی ایم ایف وفد کی آئندہ ماہ پاکستان آمد کا امکان، ایف بی آر کی کمزور کارکردگی بڑا چیلنج

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی آئندہ ماہ پاکستان آمد کا امکان ہے، جس میں ایف بی آر کی کمزور کارکردگی بڑے چیلنج کے طور پر سامنے آئے گی۔ آئندہ ماہ کے وسط تک بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد پاکستان کے دورے پر آنے کا امکان ہے، جہاں وہ […]

سونا آج پھر مہنگا ہوگیا، قیمتوں میں بڑا اضافہ

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں  آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 28 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 560 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی۔   عالمی مارکیٹ کے زیرِ […]

ثالثی پیشکش نیک نیتی پر مبنی، فیصلے فریقین نے خود کرنے ہیں: سفیر پاکستان

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ امن ہی واحد راستہ ہے، پاکستان خطے میں امن کے لیے فعال سفارتی کردار ادا کر رہا ہے۔ امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں خطے کی موجودہ صورتحال، ایران اور امریکا کے […]

پرانا عالمی نظام ٹوٹ رہا، دنیا بڑی تبدیلی کے دہانے پر ہے: سرگئی لاوروف

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ پرانا عالمی نظام ٹوٹ رہا، دنیا بڑی تبدیلی کے دہانے پر ہے۔ ایران جنگ سے متعلق اپنے بیان میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا تھا کہ ایران میں فوری جنگ بندی ضروری ہے، شہری آبادی پر حملے ناقابل قبول ہیں۔ روسی وزیر خارجہ نےکہا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More