Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

مارچ 31, 2026

نسیم شاہ کی متنازعہ ٹویٹ کے بعد پی سی بی نے سوشل میڈیا پالیسی پر سختی کردی

نسیم شاہ کی متنازعہ ٹویٹ کے بعد پی سی بی نے سوشل میڈیا پالیسی پر سختی کردی۔   سوشل میڈیا پوسٹ سے پہلے کھلاڑیوں کو پی سی بی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے اجازت درکارہوگی،تمام سنٹرل کنٹریکٹ کھلاڑیوں کوسوشل میڈیاپالیسی کی یاددہانی کروادی گئی،کھلاڑیوں کو سوشل میڈیا پالیسی پر سختی سےعملدرآمد کی ہدایت کردی گئی ہے۔   […]

بلوم برگ نے تیل کی قیمت 200 ڈالر فی بیرل تک جانے کا خدشہ ظاہر کردیا

امریکی اشاعتی و نشریاتی ادارے بلوم برگ نےتیل کی قیمت 200 ڈالر فی بیرل تک جانے کا خدشہ ظاہر کردیا۔   امریکی اشاعتی و نشریاتی ادارے بلوم برگ نے ایران سے امریکا اسرائیل کی جنگ طویل ہونے کی صورت میں عالمی معیشت کو بڑا دھچکا لگنے کا انتباہ بھی کردیا،رپورٹ میں کہا گیا ہے آبنائے […]

ہیکرز نے چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا واٹس ایپ ہیک کرلیا

ہیکرز نے چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا واٹس ایپ ہیک کرلیا،بیرسٹر گوہر کے واٹس ایپ نمبر سے لوگوں سے پیسے مانگے جارہے ہیں ۔۔۔   چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے تصدیق کی ہے کہ ان کا نمبر ہیک ہوگیا ہےاور واٹس ایپ پر ان کا مکمل اختیار نہیں رہا،۔   بیرسٹرگوہر کےمطابق لوگوں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More