نسیم شاہ کی متنازعہ ٹویٹ کے بعد پی سی بی نے سوشل میڈیا پالیسی پر سختی کردی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

نسیم شاہ کی متنازعہ ٹویٹ کے بعد پی سی بی نے سوشل میڈیا پالیسی پر سختی کردی

نسیم شاہ کی متنازعہ ٹویٹ کے بعد پی سی بی نے سوشل میڈیا پالیسی پر سختی کردی۔

 

سوشل میڈیا پوسٹ سے پہلے کھلاڑیوں کو پی سی بی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے اجازت درکارہوگی،تمام سنٹرل کنٹریکٹ کھلاڑیوں کوسوشل میڈیاپالیسی کی یاددہانی کروادی گئی،کھلاڑیوں کو سوشل میڈیا پالیسی پر سختی سےعملدرآمد کی ہدایت کردی گئی ہے۔

 

کھلاڑیوں کو وارننگ،متنازع پوسٹ کو برداشت نہیں کیاجائےگا،کھلاڑیوں کےمینجرز کو بھی سوشل میڈیا کی گائیڈ لائنزکی یاددہانی کروادی گئی،خیال رہےکہ متنازعہ پوسٹ کرنے پرکرکٹرز کو کم از کم ایک کروڑ روپے جرمانےکا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.