Trending
- Daily Mashriq Quetta. 05-07-2026
- Daily Mashriq Quetta05-07-2026
- سعودی عرب کا خطے میں فوجی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت
- مشرق وسطیٰ کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے چیلنج ہے: نیول چیف
- سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے دائرہ اختیار پر اہم فیصلہ جاری
- 47 سال بعد ہم نے ایران اور امریکا کو ایک میز پر بٹھا دیا: اسحاق ڈار
- عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی جاری
- صدرمملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی منظوری دے دی
- بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، کےالیکٹرک سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان
- بجلی کی طلب میں اضافہ، حکومت کا مزید ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کا فیصلہ
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
ایران کسی بھی نئے فوجی حملے کا جواب دینے کیلئے تیار ہے، آیت اللہ خامنہ ای
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ کسی بھی نئے فوجی حملے کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں، تہران اپنے مخالفین کو اس سے کہیں بڑا وار کر سکتا ہے جو 12 روزہ ایران-اسرائیل جنگ کے دوران کیا گیا تھا۔آیت اللہ خامنہ ای نے سرکاری ٹی وی […]
ایرانی سفیر رضا امیری مقدم ’انتہائی قابلِ احترام‘ شخصیت ہیں، دفترخارجہ پاکستان کا ردِ عمل
امریکا کی جانب سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کرنے کے بعد پاکستان نے واضح کیا کہ اسلام آباد میں تعینات ایران کے سفیر ’انتہائی قابلِ احترام شخصیت‘ ہیں۔ واضح رہے کہ دفترِ خارجہ پاکستان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا، جب امریکی فیڈرل بیورو […]
سابق گورنر بلوچستان کا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان
سابق گورنر بلوچستان نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا۔ سابق گورنر بلوچستان، سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی دیرینہ ساتھی عبدالقادر بلوچ نے پیپلز پارٹی سے مستعفی ہونے اور سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا۔ عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ اب کسی سیا سی سرگرمی یا وابستگی میں دلچسپی نہیں […]
برطانیہ میں پاکستانی پروازوں پر پابندیاں پی ٹی آئی رہنماؤں کی وجہ سے لگی تھیں، وزیراعظم
زیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کی وجہ سے برطانیہ میں پاکستانی پروازوں پر پابندیاں لگیں اور ملکی ساکھ کو نقصان پہنچا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے برطانیہ کی جانب سے پاکستانی پروازوں پر عائد پابندی […]
عمران خان اور غلام سرور نے مل کر پی آئی اے کو قبرستان بنا دیا تھا، خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی کابینہ کے وزیر غلام سرور نے پی آئی اے کو قبرستان بنا دیا تھا، انہوں نے ریاست کے خلاف جرم کیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان کا […]
آئی سی سی اجلاس میں ایشیا کپ کا معاملہ بھی اٹھائے جانے کا امکان
بھارتی میڈیا کو ایشیا کپ کے حوالے سے کسی پل چین نہیں آرہا اور اب دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے کل سے سنگاپور میں ہونے والے اجلاس میں ایشیا کپ کا معاملہ بھی اٹھایا جائے گا۔ کرکٹ کے دوسرے اہم امور پر تبادلہ خیال کے ساتھ آئی سی سی ارکان ایشیا کپ […]
یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کا تمام آپریشنز 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ
کومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز رواں ماہ 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی بندش اور وی ایس ایس پلان کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس کے دوران کمیٹی نے دیے گئے اہداف کی روشنی میں اب تک […]
برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر عائد پابندیاں ختم کر دیں، ہائی کمشنر کی تصدیق
برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں، برطانوی ہائی کمشنر نے فیصلے کی تصدیق کر دی۔ برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نام برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا گیا، پاکستانی ایئر لائنز اب برطانیہ کیلئے پروازوں کی اجازت کی درخواست دے سکتی […]
شام پر بڑے حملے شروع ہو چکے ہیں: اسرائیلی وزیر دفاع
اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ شام پر بڑے حملے شروع ہو چکے ہیں، ہم شام میں کئی دنوں تک جاری رہنے والی جنگ کی تیاری کر رہے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے مطابق اسرائیل نے گولان اور شام کی سرحد پر فوج کی 2 ڈویژن منتقل کر دیں، شامی صدارتی محل پر حملے سے […]
وفاقی کابینہ: ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری
وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم سیاسی اور اقتصادی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں کابینہ نے ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 15 فیصد […]