برطانیہ میں پاکستانی پروازوں پر پابندیاں پی ٹی آئی رہنماؤں کی وجہ سے لگی تھیں، وزیراعظم

زیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کی وجہ سے برطانیہ میں پاکستانی پروازوں پر پابندیاں لگیں اور ملکی ساکھ کو نقصان پہنچا۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے برطانیہ کی جانب سے پاکستانی پروازوں پر عائد پابندی کے خاتمے پر وزیر دفاع خواجہ آصف کو مبارک باد اور ایوی ایشن ڈویژن کی پذیرائی کی۔ وزیراعظم نے وزیر دفاع اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P