سابق گورنر بلوچستان کا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

سابق گورنر بلوچستان کا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان

سابق گورنر بلوچستان نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا۔

سابق گورنر بلوچستان، سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی دیرینہ ساتھی عبدالقادر بلوچ نے پیپلز پارٹی سے مستعفی ہونے اور سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا۔

عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ اب کسی سیا سی سرگرمی یا وابستگی میں دلچسپی نہیں رکھتا، سیاسی ساتھیوں کو مشورہ ہے وہ پارٹی کے اندر اپنی سیاسی سرگرمیاں جاری رکھیں۔

سابق گورنر بلوچستان نے کہا کہ طویل سیاسی سفر میں ساتھ دینے والے تمام افراد کا مشکور ہوں، پاکستان کی خدمت اپنی نجی حیثیت میں جاری رکھوں گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.