شام پر بڑے حملے شروع ہو چکے ہیں: اسرائیلی وزیر دفاع – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

شام پر بڑے حملے شروع ہو چکے ہیں: اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ شام پر بڑے حملے شروع ہو چکے ہیں، ہم شام میں کئی دنوں تک جاری رہنے والی جنگ کی تیاری کر رہے ہیں۔

اسرائیلی فوج کے مطابق اسرائیل نے گولان اور شام کی سرحد پر فوج کی 2 ڈویژن منتقل کر دیں، شامی صدارتی محل پر حملے سے پہلے وارننگ جاری کی گئی تھی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.