بزنس – صفحہ 9 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بزنس

بزنس

مشرق وسطیٰ کشیدگی، پاکستان کیلئے معاشی خطرات اور بے یقینی میں اضافہ

امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ نے پاکستان کیلئے معاشی خطرات اور بے یقینی میں اضافہ کر دیا۔   پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل ششماہی اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہے، وزارت خزانہ حکام نے آئی ایم ایف کو معاشی صورت حال، نئے بجٹ سے متعلق ٹیکس تجاویز پر بریفنگ دی۔ […]

مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار

سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود مستحکم رکھی گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے اجلاس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود کا تعین کیا۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ اور توانائی کے عالمی بحران کے پاکستان کی معیشت پر […]

کراچی: ڈیری فارمرز کا دودھ کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ، کمشنرکو خط لکھ دیا

کراچی میں ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن نے دودھ کی قیمت میں اضافے کے لیے کمشنر کراچی کو درخواست ارسال کر دی ہے۔   ایسوسی ایشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ شہر میں دودھ کی فی لیٹر قیمت بڑھا کر 320 روپے مقرر کی جائے۔   ڈیری فارمرز ایسوسی […]

دبئی ائیر پورٹ سے پروازیں آج دوپہر سے دوبارہ شروع کی جائیں گی، ایمریٹس ائیر لائن

ایمریٹس ائیر لائن نے کہا ہے کہ دبئی ائیر پورٹ سے پروازیں آج دوپہر سے دوبارہ شروع کی جائیں گی۔ ائیر لائن کے مطابق جن مسافروں کے پاس تصدیق شدہ ریزرویشن موجود ہیں وہ ائیر پورٹ جا سکتے ہیں، حکام کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال کے مطابق فلائٹ شیڈول کو مسلسل ایڈجسٹ کیا جا […]

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں چار روزہ وقفے کے بعد سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔   بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 61ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 171ڈالر کی سطح پر آگئی۔   ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 6ہزار 100روپے کے اضافے سے 5لاکھ 39ہزار 862روپے […]

ایران اسرائیل جنگ: امارات میں سونا رعایتی قیمت پر فروخت

ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں جاری وسیع پیمانے پر جنگ کے باعث اماراتی تاجر سونا رعایتی نرخوں پر فروخت کرنے پر مجبور ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں کشیدہ صورتِ حال کے سبب ایک جانب پروازیں منسوخ ہو گئیں اور سپلائرز کی سونے کو اہم تجارتی […]

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں بھی اضافہ

ڈیزل قیمتوں میں 20 فیصد اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔ ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق پاکستان ریلویز نے اکانومی کلاس کے کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے، اے سی کلاسز کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

حکومت کی جانب سے اعلان کردہ 10 ہزار روپے حاصل کرنے کا آسان طریقہ سامنے آگیا

راشن کارڈ کے بغیر 10 ہزار روپے حاصل کرنے کا آسان طریقہ سامنے آگیا، رقم وصول کرنے کے لیے اپنا اصل کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ (CNIC) ساتھ رکھیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پنجاب نے رمضان المبارک کے دوران غریب اور متوسط طبقے کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے سوشل سیکیورٹی پروگرام کے تحت مستحق افراد میں […]

پاکستان کیلئے مارچ میں خام تیل کے 4 جہازوں کا انتظام ہوگیا

پاکستان کیلئے مارچ میں خام تیل کے 4 جہازوں کا انتظام ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ایک جہاز کی یقین دہانی سعودی عرب نے کی ہے، ایک جہاز امارات سے فجیرہ کے راستے آئے گا۔ پاکستان کے لیے دو خام تیل کے جہاز امریکہ سے آئیں گے، سعودی عرب اور امارات سے آنے والے جہاز 70 […]