Browsing Category
بزنس
بزنس
سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں استحکام
ین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں پیر کے روز مستحکم رہی ہیں۔ بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2622ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔ عالمی مارکیٹ میں قیمت مستحکم رہنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی […]
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر مزید مہنگا
بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کے دباؤ اور شرح سود میں کمی کے بعد زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔ کراچی انٹربینک مارکیٹ ریٹ "کائبور” اور بدلہ ٹرانزیکشن "سواپ” ریٹ گھٹنے کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو بھی پاکستانی روپیہ دباؤ کی زد میں رہا، حالیہ ہفتوں میں بیرونی قرضوں […]
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 4411 پوائنٹس کا اضافہ
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 4411 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 13 ہزار 924 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران ایک وقت میں پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 4500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور […]
کاروباری طبقے اور عوام کے لیے 2024مشکل ترین سال ثابت ہوا‘‘
2024ء پاکستان میں کاروباری طبقے اور عوام کے لیے مشکل ترین سال ثابت ہوا۔ پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین سال قرار دیتے ہوئے وزیر خزانہ سے سال 2025 کے لیے واضح اور قابل عمل معاشی روڈ میپ کے اعلان کی اپیل کردی ہے۔ پاکستان بزنس […]
درآمدی ایل این جی کی قیمت میں 2.72 فیصد تک کمی
حکومت نے درآمدی ایل این جی کی قیمت میں 2.72 فیصد تک کمی کردی، قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت سوئی ناردرن کیلیے درآمدی ایل این جی کی قیمت میں 0.36 ڈالر فی ایم بی بی ٹی یو کی […]
اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے، انڈیکس میں 3 ہزار 200 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کے دوران 3 دن سے جاری مندی کے بادل چھٹ گئے، سرمایہ کاروں نے کھل کر خریداری کی، جس کی بدولت بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 3 ہزار 200 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا۔ پی ایس ویب سائٹ کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری […]
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر عوام کا اعتماد بڑھ گیا
سٹیٹ بینک نے مالی سال 2025 کی پہلی سہ ماہی کے لیے نظام ِادائیگی کی جائزہ رپورٹ جاری کردی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق جولائی سے ستمبر 2024 کے دوران ڈجیٹل ادائیگیوں میں بتدریج اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا حجم 9 فیصد اضافے سے 1951 […]
اسٹیٹ بینک کا مسلسل 5ویں بار شرح سود میں کمی کا اعلان، مزید 200 بیسس پوائنٹس کی تنزلی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے شرح سود 200 بیسس پوائنٹس کم کرکے 13 فیصد کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 200 بیس پوائنٹس کی کمی کی، شرح سود 2 فیصد کمی سے 13 فیصد ہوگی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی […]
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 8ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2658ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی 24 قیراط کے حامل سونے کی […]
ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر کتنے سال بعد 12ارب ڈالر سے زائد ہوئے؟
خصوصی سرمایہ کاری کی سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر دو سال پانچ مہینے بعد 12 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے۔ نومبر 2024ء تک اسٹیٹ بینک کے ذخائر 12.04 ارب ڈالر ہوگئے جبکہ ہفتہ وار 620 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔ پاکستان کے کل زرمبادلہ ذخائر […]