Browsing Category
بزنس
بزنس
روپے کی قدر میں اضافہ، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 11 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 12 پیسے پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے […]
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 50 ڈالرز کی کمی کیساتھ 2666 ڈالرز ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 4 […]
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، ہنڈرڈ انڈیکس نے ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ […]
ریکارڈ پر ریکارڈ قائم! سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا، پاکستان سٹاک مارکیٹ 1 لاکھ 14 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کر گئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی، سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 3400 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس 1 […]
وزیراعظم کا او آئی سی سی آئی کی سرمایہ کاری بارے رپورٹ پر اظہار اطمینان
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی ) کی حالیہ رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بیرونی سرمایہ کاروں کے پاکستان پر اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کاروبار کرنے کے لئے ماحول میں بہتری آئی ہے اور اس حوالے […]
صدر زرداری سے چینی وفد کی ملاقات، میڈیکل سٹی میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال
صدر مملکت آصف علی زرداری سے کراچی میں چین کے ایک کاروباری وفد نے ملاقات کی اور میڈیکل سٹی کے ساتھ معیشت کے مختلف شعبوں میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں […]
معیشت استحکام کی جانب گامزن، مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی
پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے سال 2024 میں مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح تک آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپسوس کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس سروے نے اپنی چوتھی سہہ ماہی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں بتایا کہ پاکستان کی معیشت میں گزشتہ سال کے دوران قابل ذکر بہتری آئی […]
آئی ایم ایف سے سات ارب ڈالر کا قرض بلند شرح سود پر حاصل کرنے کا انکشاف
حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے حاصل کردہ سات ارب ڈالر کا قرضہ پانچ فیصد کی بلند شرح سود پر حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے اسی طرح چینی بینکوں سمیت دیگر اداروں سے بھی 7 سے 8 فیصد کی بلند شرح سود پر قرض لیا گیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ […]
اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس 1913 پوائنٹس بڑھ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسیچنج میں آج بھی ریکارڈ تیزی کا سلسلہ جاری رہا اور بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس ایک ہزار 913 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 10 ہزار 810 تک جا پہنچا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کاروبار کے اختتام پر بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس ایک ہزار 913 یا 1.76 […]
موبائل فون صارفین سے 338 ارب روپے ایڈوانس ٹیکس وصولی کا انکشاف
وزارت خزانہ نے موبائل فون صارفین سے پانچ سال کے دوران 3 کھرب 38 ارب روپے ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف کردیا۔ ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس ہوا جس میں موبائل صارفین سے ٹیکس وصولی کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔ وزارت خزانہ نے صارفین سے ٹیکس وصولی کی تفصیلات […]