مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی

 عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 50 ڈالرز کی کمی کیساتھ 2666 ڈالرز ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 4 ہزار 286 روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار 800 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 38 ہزار 169 روپے ہوگئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P