Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

دسمبر 13, 2024

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

اسرائیلی فوج نے غزہ پر بمباری کا سلسلہ مزید تیز کردیا، تازہ حملوں میں فلسطینی پناہ گزینوں کو خوراک فراہم کرنے والے ٹرکوں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں فلسطینی پناہ گزینوں کو خوراک کی فراہمی پر مامور 9 امدادی کارکن شہید ہوگئے۔ […]

بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ہسپتال میں آتشزدگی، 6 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو کے نجی ہسپتال میں آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور 2 درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق آگ بجھانے کے آلات کی کمی اور حفاظتی ضوابط کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے بھارت میں عمارتوں […]

چیمپئنز ٹرافی: بھارت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے اگے گھٹنے ٹیک دیے، فیوژن ہائبرڈ ماڈل پر رضامند

بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے اگے گھٹنے ٹیک دیے اور چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انعقاد کے حوالے سے پاکستان کے فیوژن ہائبرڈ ماڈل پر رضامندی ظاہر کر دی۔ ڈان نیوز کے مطابق 2026 کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک-بھارت میچ بھارت میں نہیں بلکہ سری لنکا میں منعقد ہوگا، پی سی […]

عماد وسیم کا پھر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے ایک بار پھر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے، اس حوالے سے عماد وسیم کا کہنا ہے کہ بڑی سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا […]

سیاحتی شعبہ مستحکم: یو اے ای میں ہوٹلوں کی آمدن 33.5 ارب درہم تک پہنچ گئی

یواے ای کے ہوٹلوں کی آمدنی رواں سال کے پہلے نو ماہ میں 33.5 ارب درہم تک پہنچ گئی۔ مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کا سیاحتی شعبہ مستحکم ترقی کی راہ پر گامزن ہے، جہاں 2024ء کے پہلے نو ماہ کے دوران ہوٹلوں نے 33.5 ارب درہم کی آمدنی حاصل کی، […]

روپے کی قدر میں اضافہ، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 11 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 12 پیسے پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے […]

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی

 عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 50 ڈالرز کی کمی کیساتھ 2666 ڈالرز ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 4 […]

جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹی20 کیلئے ٹیم پاکستان میں ایک تبدیلی

پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، اسپنر سفیان مقیم کی جگہ فاسٹ بولر جہانداد خان کو شامل کیا گیا ہے۔ ٹیم میں محمد رضوان (کپتان)، بابر اعظم، صائم ایوب، عثمان خان، طیب طاہر، عرفان خان، عباس آفریدی، […]

میچ فکسنگ الزامات: لنکا ٹی ٹین لیگ فرنچائز کا بھارتی مالک گرفتار

لنکا ٹی 10 لیگ کی ٹیم گال مارولز کے مالک پریم ٹھاکر کو میچ فکسنگ کے الزامات میں گرفتار کرلیا گیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق پریم ٹھاکر کو میچ فکسنگ کے الزامات پر  گزشتہ روز گرفتار کرکے آج کولمبو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا، جنہیں 16 دسمبر تک ریمانڈ پر […]

بھارت کیخلاف تیسرا ٹیسٹ: ہیزل ووڈ کی آسٹریلیا کی پلیئنگ الیون میں واپسی

بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے آسٹریلیا کی جانب سے پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ سکاٹ بولینڈ کی جگہ فاسٹ باؤلر جوش ہیزل ووڈ کی پلیئنگ الیون میں واپسی ہوئی ہے، جوش ہیزل ووڈ فٹنس مسائل کے باعث ایڈیلیڈ ٹیسٹ نہیں کھیل سکے تھے۔ کپتان پیٹ کمنز نے جوش ہیزل […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More