سکیورٹی فورسز کے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے دوران 43 دہشتگرد ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں مختلف آپریشنز کے دوران 43 خوارجی اور دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردوں کی ہلاکتیں 9 دسمبر سے اب تک مختلف آپریشنز کے […]