بزنس – صفحہ 57 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بزنس

بزنس

وفاقی وزارتوں اور اداروں میں ڈیڑھ لاکھ آسامیاں ختم کر دی گئیں:وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وفاقی وزارتوں اور اداروں میں ڈیڑھ لاکھ آسامیاں ختم کر دی گئی ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وفاقی وزارتوں اور اداروں میں ایسی خالی اسامیاں جن پر ابھی بھرتیاں نہیں ہوئی تھیں، ان میں […]

ملکی معیشت کے لیے اچھی خبر، پاکستان کو 40 ارب ڈالرز تک قرض ملنے کا امکان

پاکستان کو 40 ارب ڈالرز تک کے قرضے ملنے کا امکان ہے جس میں 20 ارب ڈالر عالمی بینک دے گا جب کہ باقی 20 ارب ڈالر کے لیے عالمی بینک کے 2 ذیلی ادارے ملک کی معاونت کریں گے۔ ذرائع نے کہا کہ عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالرز قرض […]

نومبر 2024 میں خدمات کی برآمدات 6.51 فیصد بڑھ کر 67 کروڑ 50 لاکھ ڈالر پر پہنچ گئیں

خدمات کی برآمدات نومبر 2024 میں 6.51 فیصد اضافے کے ساتھ 67 کروڑ 50 لاکھ ڈالر سے زائد رہیں، جو گزشتہ سال کے اسی مہینے میں 63 کروڑ 40 لاکھ ڈالر سے زائد تھیں۔ فروری 2024 کے بعد سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات میں مسلسل اضافے کی بدولت ترقی لوٹ آئی، سوائے اگست کے مہینے […]

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14ڈالر کے اضافے سے 2628ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1400روپے کے اضافے سے 274000روپے اور […]

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں آج ڈالر کتنا سستا ہوا؟

طلب و رسد متوازن ہونے، بیرونی ادائیگیوں کا دباؤ گھٹنے اور حکومت کی جانب سے جولائی تا ستمبر کے بجٹ کے لیے کوئی نیا قرضہ نہ لینے جانے سے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا۔ مختصر دورانیے کے ملٹی لیٹرل و بائی لیٹرل قرضوں کے حصول، اوورسیز […]

پاکستان سے بنگلادیش پہلی براہ راست شپنگ سروس؛ ہزار سے زائد کنٹینرز کی ترسیل مکمل

پاکستان سے بنگلادیش پہلی براہ راست شپنگ سروس کے ذریعے ایک  ہزار سے زائد کنٹینرز کی ترسیل مکمل کرلی گئی ہے۔ این ایل سی اور ڈی پی ورلڈ کی جانب سے کراچی سے چٹاگانگ تک تاریخی شپنگ سروس کا آغاز کیا گیا ہے اور اکتوبر میں پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان اس پہلی براہ […]

ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت کی کمپنی نے مزید 6 ارب ڈالر فنڈنگ حاصل کرلی

دنیا کے امیر ترین آدمی ایلون مسک کے اسٹارٹ اپس ’ایکس اے آئی‘ (مصنوعی ذہانت کی کمپنی) کو مزید 6 ارب ڈالر کی فنڈنگ حاصل ہوئی ہے، جبکہ اسے مصنوعی ذہانت کی منڈی میں سخت مقابلے کا سامنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کی اہم پروڈکٹ […]

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک ہزار 900 پوائنٹس کی کمی پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کے دوران بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 1900 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق جمعرات کو کاروبار کے اختتام پر بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس ایک ہزار 991 پوائنٹس یا 1.80 فیصد کی کمی سے […]

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارت میں بڑی پیش رفت

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارت کے شعبہ میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب کے تجارتی تعلقات میں گزشتہ 6 ماہ کے دوران نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، فروری 2025 میں جدہ میں پاکستان کی پہلی سنگل کنٹری نمائش منعقد ہوگی۔ جام کمال نے کہا کہ جدہ میں ہونے […]

جی ڈی پی بڑھانے کیلئے نقائص دور نہ کیے تو نتیجہ صفر بٹا صفر ہو گا، محمد اورنگزیب

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی شرح نمو بڑھانے کے لیے نظام میں موجود خامیاں دور نہ کی گئیں تو نتیجہ صفر بٹہ صفر ہوگا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس اسلام آباد میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے […]