Browsing Category
بین الاقوامی
جنگ کے خاتمے کا واحد راستہ جارحیت کو غیرمشروط طور پر روکنا ہے: ایران
ایران نے بین الاقوامی برادری پر واضح کر دیا ہے کہ اسرائیل کے حملے رکنے تک کسی سے مذاکرات نہیں ہو سکتے، جنیوا میں یورپ سے بات چیت صرف جوہری اور علاقائی امور کے گرد رہے گی۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ امن و امان کی کوشش کی […]
جنگ کا آٹھواں روز: ایران کا جنوبی اسرائیل میں میزائلوں سے حملہ، عمارتیں ملیامیٹ
ایران کی جانب سے جنگ کے آٹھویں روز جنوبی اسرائیل میں میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے جس سے متعدد عمارتیں ملیا میٹ ہو گئی ہیں اور بیشتر مقامات سے دھواں اٹھ رہا ہے، مائیکرو سافٹ کا دفتر بھی متاثر ہوا۔ اسرائیلی فوج نے میزائل روکنے میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے انٹرسیپٹر میں ممکنہ […]
اسرائیل نسل کشی کا مرتکب، امریکا ہتھیار دینا بند کرے: امریکی یہودی تنظیم
امریکا میں ’’یہودی بآواز امن‘‘ نامی امریکی یہودیوں کی ایک تنظیم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو ہتھیار نہ دیے جائیں، ورنہ پورے خطے میں جنگ لگ جائے گی، امریکہ اسلحہ دینا بند کرے۔ یہودی تنظیم جیوش وائس فار پیس نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی […]
اسرائیل کی ایرانی میزائل حملوں میں تباہ عسکری تنصیبات کی عکس بندی پر غیرملکی میڈیا کو دھمکیاں
اسرائیلی حکومت نے ایران کے میزائل حملوں کو روکنے میں ناکامی کا غصہ غیر ملکی میڈیا پر نکال دیا، میزائل حملوں کی عکس بندی کرنے والے غیر ملکی صحافیوں کے خلاف تحقیقات کی دھمکیاں دے دیں۔ اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے وزرا ایران کے میزائل حملوں کی عکس بندی کرنے پر غیر ملکی میڈیا […]
ایران کو اسرائیل کے ساتھ تنازع کےخاتمے کیلئے جامع سفارتی حل پیش کریں گے، میکرون
فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے کہا ہے کہ فرانس اور دیگر یورپی طاقتیں ایران کو اسرائیل کے ساتھ بڑھتے ہوئے تنازع کے خاتمے کیلئے ایک جامع سفارتی حل کی پیشکش کریں گی۔ عالمی خبر رساں ادارے اےایف پی نے رپورٹ کیا ہے کہ ایمانویل میکرون نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فرانسیسی وزیر […]
ایران کا اسرائیل کے ٹیکنالوجی پارک پر بیلسٹک میزائلوں سےحملہ، شدید مالی نقصان، 7 افراد زخمی
ایران نے اسرائیل پر ایک مرتبہ پھر میزائل حملہ کردیا، بیرشیبہ میں میزائل گرنے سے شدید نقصان ہوا ہے، کئی گاڑیوں میں آگ لگ گئی اور 7 افراد زخمی ہوگئے جبکہ اسرائیلی فوج نے میزائل روکنے میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے انٹرسیپٹر میں ممکنہ خرابی کو اسکی وجہ قرار دے دیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ […]
میں پاکستان کو پسند کرتا ہوں، وہاں کے لوگ بھی بہت اچھے ہیں؛ ڈونلڈ ٹرمپ
مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں ممالک جوہری طاقت رکھتے ہیں اور ان کے درمیان جنگ میں نے رکوائی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران امریکی صدر نے پاکستان کی تعریف کی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مجھے پاکستان […]
آج بھی پیغام ہے ایران غیر مشروط سرینڈر کردے: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آج بھی ایران کو پیغام ہے کہ وہ غیر مشروط سرینڈر کردے۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایرانی 40سال سے امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگارہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ واضح کرنا چاہتا […]
ایران نے اب تک 400 بیلسٹک میزائل، ایک ہزار ڈرون سے جوابی حملہ کیا ہے، اسرائیلی فوج
اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ایران نے جمعہ کو شروع ہونے والے تنازع کے بعد سے اب تک اسرائیل پر 400 سے زائد بیلسٹک میزائل اور تقریباً ایک ہزار ڈرونز سے جوابی کارروائی کی ہے۔ آئی ڈی ایف کا کہنا ہے کہ بیلسٹک میزائلوں میں سے […]
روس کا امریکا کو ایران کیخلاف اسرائیل کی براہ راست فوجی امداد سے باز رہنے کا انتباہ
روس نے امریکا کو ایران کے خلاف جارحیت میں براہ راست فوجی امداد سے باز رہنے کا انتباہ جاری کردیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے بدھ کو خبردار کیا کہ اسرائیل کو امریکا کی براہ راست فوجی مدد مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کو شدید طور پر عدم […]