بھارتی شو میں بولڈ لباس پہننے سے انکار کیا: ریما خان
پاکستان کی معروف اداکارہ ریما خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بھارت میں ہونے والے ایک ایوارڈ شو کے دوران بولڈ لباس پہننے سے انکار کر دیا تھا کیونکہ وہ وہاں پاکستان کی نمائندگی کر رہی تھیں۔ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ریما خان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے لباس اور […]
