Daily Archives

November 30, 2023

بلوچستان میں پاکستان پیپلزپارٹی کا متحرک ہونا بار آور ثابت ہونا شروع ہوگیا

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان میں پاکستان پیپلزپارٹی کا متحرک ہونا بار آور ثابت ہونا شروع ہوگیا۔ گزشتہ روز بلوچستان عوامی پارٹی پاکستان تحریک انصاف سمیت دیگر سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزراء، اراکین صوبائی اسمبلی ، خواتین رہنماﺅں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری کی قیادت میں اعتماد کا اظہار کرتے […]

پیپلز پارٹی میں ساتھیوں کے ساتھ شامل ہورہاہوں،قدوس بزنجو

کوئٹہ (آن لائن)سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے پیپلز پارٹی کے کوئٹہ میں کامیاب جلسہ پر پوری قیادت کو مبارک باد دیتا ہوئے کہا ہے کہ ایوب اسٹڈیم میں تاریخی جلسے نے ثابت کردیا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی امیدیں پاکستان پیپلز پارٹی سے وابستہ ہیں۔پیپلز پارٹی میں ساتھیوں کے ساتھ شامل […]

قومی اہداف کے حصول کیلئے مشترکہ اقدامات ناگزیر ہیں ،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ ( خ ن) نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان و چےئر مین پروانشل پاپولیشن ٹاسک فورس میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت پروانشل ٹاسک فورس کا دوسرا اجلاس جمعرات کو یہاں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں مختلف محکموں کے سیکرٹریز اور ڈویلپمنٹ پارٹنرز نے شرکت کی ٹاسک فورس کے شرکاءکو سیکرٹری […]

مہینوں سے سردرد میں مبتلا شہری کی کھوپڑی سے کیا نکلا، ڈاکٹر حیران

 ایک ویتنامی شخص جو چند مہینوں سے شدید سر درد میں مبتلا تھا، اس کی کھوپڑی سے چین کے روایتی لکڑی کے چمچے chopsticks برآمد ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  ویتنام کے صوبے کوانگ بِن کا رہائشی ایک شہری کو 5 ماہ سے سر میں درد تھا اور حتیٰ کہ بینائی سے محروم ہوچکا […]

دنیا کی پہلی مسافر برقی ’فلائنگ‘ شپ سروس کا آغاز آئندہ برس سے ہوگا

دنیا کی پہلی برقی ’فلائنگ‘ شپ آئندہ برس سے اسٹاک ہوم کی پبلک ٹرانسپورٹ نظام کا حصہ بننے جارہی ہے۔ سوئیڈش کمپنی کینڈیلا ٹیکنالوجی کے سی ای او گسٹو ہیسلسکوگ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ پی-12 ایک ایسا پلیٹ فارم ہے ویسع پیمانے پر گاہکوں کا خیال رکھتا ہے۔ آیا یہ عوامی ٹرانسپورٹ […]

ماں کی بول چال نوزائیدہ بچے کی نشوونما پر اثرانداز ہوتی ہے

اٹلی کی پاڈوا یونیورسٹی کے نیورو سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے سی این آر ایس اور یونیورسٹی پیرس سیٹے کے ایک ساتھی کے ساتھ مل کر ایسے شواہد حاصل کیے ہیں جو یہ بتاتے ہیں کہ رحم میں موجود بچوں کی اعصابی نشوونما ماں کی زبان اور بول چال سے متاثر ہوتی ہے۔ پہلے کی […]

عثمان خواجہ بھی بابر اعظم کے مداح نکلے

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے بلے باز عثمان خواجہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کو تینوں فارمیٹس کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے 3 دسمبر سے شروع ہونے والی پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین بینود قادر سیریز کے حوالے سے گفتگو […]

ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 9 کروڑ 5 لاکھ ڈالرز کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ کےمجموعی ذخائر 9 کروڑ 5 لاکھ ڈالرز اضافے سے 12 ارب 39 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری ہونیوالے اعداد و شمار کے مطابق 24 نومبر کو ہفتہ کے اختتام پر مجموعی ذخائر کا حجم 12 ارب 39 کروڑ 28 لاکھ ڈالر تھا۔ […]

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے برقرار

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاو ایک لاکھ 89 ہزار 472 روپے برقرار ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر اضافے سے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P