پیپلز پارٹی میں ساتھیوں کے ساتھ شامل ہورہاہوں،قدوس بزنجو

کوئٹہ (آن لائن)سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے پیپلز پارٹی کے کوئٹہ میں کامیاب جلسہ پر پوری قیادت کو مبارک باد دیتا ہوئے کہا ہے کہ ایوب اسٹڈیم میں تاریخی جلسے نے ثابت کردیا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی امیدیں پاکستان پیپلز پارٹی سے وابستہ ہیں۔پیپلز پارٹی میں ساتھیوں کے ساتھ شامل ہورہاہوں۔بلوچستان میں پیپلز پارٹی اچھی پوزیشن کے ساتھ میدان میں اتری ہے۔میرے ساتھ بلوچستان عوامی پارٹی کے دیگر سابق ارکان پارلیمنٹ بھی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کریں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P