سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے برقرار

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے برقرار ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاو ایک لاکھ 89 ہزار 472 روپے برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 44 ڈالر ہے۔ پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2 ہزار 64 ڈالر فی اونس ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P