Daily Archives

November 30, 2023

دورہ جنوبی افریقا کیلئے کے ایل راہول بھارت کی ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر

بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق دورہ جنوبی افریقا کیلئے کے ایل راہول کو ون ڈے اور سوریا کمار یادیو کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی کا کہنا ہے…

عالمی موسمیاتی ادارے نے 2023 کو تاریخ کا گرم ترین سال قرار دے دیا

اقوام متحدہ کے عالمی موسمیاتی ادارے (ڈبلیو ایم او) نے کہا ہے کہ یہ لگ بھگ طے ہے کہ 2023 تاریخ کا گرم ترین سال ہوگا۔ عالمی ادارے نے یہ انتباہ بھی کیا کہ مستقبل قریب میں سیلاب، جنگلات میں آتشزدگی، برف پگھلنے اور ہیٹ ویوز جیسے واقعات کی…

امریکی انکشافات کے بعد کینیڈا نے بھارت پر دباؤ بڑھا دیا

امریکا میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش میں بھارتی شہری پر فردِ جرم عائد ہونے اور امریکی انکشافات کے بعد کینیڈا نے بھارت پر دباؤ بڑھا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا نے بھارت سے ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس کی تحقیقات میں مزید…

واٹس ایپ کا نیا فیچر سیکرٹ کوڈ تمام صارفین کیلئے متعارف

واٹس ایپ میں ایک نئے پرائیویسی فیچر سیکرٹ کوڈ کو متعارف کرا دیا گیا ہے۔ میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے اس فیچر کو صارفین کے لیے متعارف کرانے کا اعلان کیا۔ خیال رہے کہ کچھ ہفتے قبل اس فیچر کو واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن کا حصہ…

اسرائیل میں بس اسٹاپ پر فائرنگ؛ 3 افراد ہلاک اور 16 زخمی

 اسرائیل میں ایک بس اسٹاپ پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے جن میں سے 5 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی شہر یروشلم کی ایک مرکزی شاہراہ کے بس اسٹاپ…

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ: شان مسعود کی ترقی، ڈی سے بی کیٹگری میں آگئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پاکستان کی ریڈ بال ٹیم کے نئے کپتان شان مسعود کو سینٹرل کنٹریکٹ میں بہتر کیٹگری دے دی گئی۔ پی سی بی کی پریس ریلیز کے مطابق شان مسعود کے سینٹرل کنٹریکٹ کو اپ گریڈ کردیا گیا ہے۔ پی سی بی نے ٹیسٹ…

دنیا کے سستے ترین شہروں میں ایک پاکستانی شہر بھی شامل

معیشت اور شماریات کے ایک مستند اور معروف ادارے نے دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کردی جس میں سستے ترین شہروں میں چوتھے نمبر پر پاکستان کا ایک شہر بھی شامل ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی سال…

زمبابوے آؤٹ، یوگنڈا نے پہلی بار مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

افریقی ملک یوگنڈا نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2024 کیلئے کوالیفائی کرکے نئی تاریخ رقم کر دی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے کوالیفائر میں یوگنڈا نے روانڈا کو  شکست دے کر اگلے سال ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے ٹی…

پی ٹی آئی کے کل والے فیصلے سے لگتا ہے انتخابات میں بلے کا نشان ملے گا، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مجھ سے ایسی بات نہ کہلوائیں کہ 40 دن کا چلہ کاٹنے کے بعد پھر چلہ کاٹنا پڑے۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو ریلیف…

بلاول پاکستان کا کم عمر ترین وزیر اعظم بنے گا: آصف علی زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جو ہمیں آتا ہے وہ بلاول کو سکھانا ہے ، اس کی تربیت کرنی ہے، نوجوانوں کا لیڈر بنانا ہے ، بلاول پاکستان کا کم عمر ترین وزیر اعظم بنے گا۔ کوئٹہ میں پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P