ڈھاڈر ‘دھماکے سے تباہ ہونے والی گیس پائپ لائن کی مرمت مکمل

کوئٹہ: ڈھاڈر میں دھماکے سے تباہ ہونے والی گیس پائپ لائن کی مرمت مکمل ہونے کے بعد گیس بحال کردی گئی ہے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق ڈھاڈر میں 12 اگست کو نامعلوم افراد نے دھماکے سے 18انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو اڑادیا جس جس سے کئی علاقوں کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی تھی سوئی سدرن گیس کمپنی کے عملے نے متاثرہ گیس پائپ لائن کی مرمت مکمل کرکے متاثرہ علاقوں کو گیس کی سپلائی بہال کردی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P