ڈھاڈر ‘دھماکے سے تباہ ہونے والی گیس پائپ لائن کی مرمت مکمل
کوئٹہ: ڈھاڈر میں دھماکے سے تباہ ہونے والی گیس پائپ لائن کی مرمت مکمل ہونے کے بعد گیس بحال کردی گئی ہے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق ڈھاڈر میں 12 اگست کو نامعلوم افراد نے دھماکے سے 18انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو اڑادیا جس جس سے کئی علاقوں کو […]
