سابقہ اداکارہ اریج فاطمہ نے مستقل سر ڈھانپنے کی وجہ بتادی
پاکستان کی مایہ ناز سابقہ اداکارہ اریج فاطمہ نے اپنے سر کو مسلسل ڈھانپے رکھنے کی وجہ بتادی۔ سابقہ اداکارہ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ دوران انٹرویو اپنے کینسر اور سر ڈھکنے کی وجہ پر بات کررہی ہیں۔ اریج فاطمہ نے…