Daily Archives

October 14, 2026

عمران ہاشمی فلم کی شوٹنگ کے دوران خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئے

بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی اپنی نئی جاسوسی فلم ’گن ماسٹر جی 9‘ کی عکس بندی کے دوران خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئے، اسٹنٹ کے دوران کار اداکار کے چہرے سے محض ایک فٹ کے فاصلے پر آ گری۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ 13 اکتوبر کو…

فرنچائزز کا مقامی کرکٹرز پر اعتماد، آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں محمد وسیم بدستور مہنگے ترین کھلاڑی

ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی ٹوئنٹی سیزن 5 کی پلیئر آکشن میں یو اے ای کے مقامی کھلاڑیوں پر فرنچائزز کے بڑھتے اعتماد نے اماراتی کرکٹ کے مستقبل کیلئے نیا جوش پیدا کر دیا ہے، ایم آئی ایمریٹس نے محمد وسیم کو رائٹ ٹو میچ آپشن کے ذریعے 2 لاکھ 10…

ورلڈ کپ 2027 کے ٹکٹس کی ریکارڈ مانگ، 12 دن میں ڈیڑھ کروڑ درخواستیں موصول

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے ٹکٹس کی طلب میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا، صرف 12 دنوں میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد ٹکٹس کی درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق ورلڈ کپ ٹکٹوں کے لیے آئی سی سی بیلٹ رجسٹریشن میں اب تک 44…

بھارت میں مسلم بستی کی پانی کی سپلائی بند، معاملہ اقوام متحدہ تک پہنچ گیا

بھارت میں مسلمانوں کو پینے کے پانی سے محروم رکھنے کا معاملہ اقوام متحدہ تک پہنچ گیا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق کولکتہ کی جیوتی نگر کالونی میں پانی کی فراہمی بند ہونے سے تقریباً 5 ہزار غریب مسلمان شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ رپورٹ کے مطابق…

فرنچائزز کا مقامی کرکٹرز پر اعتماد، آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں محمد وسیم بدستور مہنگے ترین کھلاڑی

محمد وسیم کی ریکارڈ سائننگ کو یو اے ای کرکٹ کے لیے ایک فخر کا لمحہ قرار دیا جا رہا ہے، ایم آئی ایمریٹس کی جانب سے اس اعتماد پر وہ بے حد شکر گزار ہیں، یہ ان کے سفر، محنت اور یو اے ای کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کا اعتراف ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس…

بھارتی حکومت کو پاکستان کا مثبت تشخص سامنے آنے کا خوف ہے: فیصل قریشی

ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل قریشی نے کہا کہ پاکستانی ڈراموں نے بھارتی ناظرین کو یہ جاننے کا موقع فراہم کیا کہ پاکستانی بھی عام اور تعلیم یافتہ لوگ ہیں، اسی وجہ سے بھارتی حکومت نے پاکستانی ڈراموں کے اثرات کو روکنے کے لیے پابندی…

چین کا مشرق وسطیٰ میں جامع جنگ بندی کیلئے تعمیری کردار جاری رکھنے کا اعلان

خبرایجنسی کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے یو اے ای کے صدر کے خصوصی ایلچی خلدون خلیفہ المبارک سے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

ایگزیوس کا ایران کیخلاف فوجی آپریشن پر ٹرمپ اور نیتن یاہو میں بات چیت کا دعویٰ ایگزیوس کا ایران…

امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیتن یاہو اور ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے ایران کے خلاف بڑے فوجی آپریشن کے امکان پر تبادلہ خیال کیا، مجوزہ کارروائی میں ایران کے فوجی اور جوہری اہداف کو نشانہ بنانے پر بات ہوئی۔ …

وزیراعظم سے مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکرٹری جنرل کی ملاقات، علاقائی سلامتی پر گفتگو

سعودی اتحادی فوج کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا کہ ریاض اور جنوبی علاقے میں دو ڈرونز کو روک کر تباہ کیا گیا، ریاض میں میزائلوں کا ملبہ گرنے سے چار افراد زخمی ہوگئے جبکہ 15 مکانات کو معمولی نقصان پہنچا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P