Daily Archives

December 22, 2023

عدلیہ کا کرپشن میں دوسرا نمبر، پشاور ہائیکورٹ نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل سے ثبوت مانگ لیے

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں عدلیہ کو کرپٹ ادارہ قرار دینے کا نوٹس لیتے ہوئے ان سے رپورٹ اور ثبوت مانگ لیے، چیف جسٹس نے کہا ہے کہ کرپشن کہاں ہو رہی ہے ثبوت دیں تاکہ ججز کے خلاف کارروائی ہو ورنہ رپورٹ واپس لیں۔ ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ کے […]

انٹرا پارٹی انتخابات غیر آئینی قرار، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لے لیا

 الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے ’بلے‘ کا انتخابی نشان واپس لے لیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے محفوظ فیصلہ سنادیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی ائی نے اپنے انتخابات پارٹی ائین کے مطابق نہیں کروائے، پی […]

غزہ میں ہر 4 میں سے1 شہری بھوک سے موت کے منہ میں جا رہا ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ سمیت دیگر 23 عالمی اداروں کی مشترکہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ غزہ میں 5 لاکھ 76 ہزار 600 شہری بھوک کے باعث موت کے منہ میں پہنچ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں شہری بمباری سے زیادہ بھوک سے جان کی بازی کی ہار رہے ہیں۔ غذا کی قلت […]

افغانستان میں موجود دہشتگرد گروپ پاکستان کو نشانہ بنا رہے ہیں، دفتر خارجہ

وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشت گرد گروپ پاکستان کو نشانہ بنا رہے ہیں اور اس حوالے سے افغان حکومت سے تفصیلات بھی شیئر کی گئی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ ڈی آئی خان میں دہشت گردی کا واقعہ سنجیدہ واقعہ تھا اور ہم نے […]

مہنگائی میں کمی کا تسلسل سست روی کے ساتھ برقرار

ملک میں مسلسل دوسرے ہفتے مہنگائی کی شرح میں کمی جاری رہی رہی البتہ مہنگائی کی شرح میں کمی کی رفتار میں سست روی دیکھنے میں آئی ہے، حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.51 فیصد کمی واقع ہوئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح ابھی بھی 42.60 فیصد ہے۔   وفاقی ادارہ شماریات […]

خاتون مداح نے کیا فرمائش کردی کہ بابر اعظم کو انکار کرنا پڑا؟

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر سے میلبرن میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن پہنچ چکی ہے جہاں اسٹیڈیم میں ٹیم پریکٹس کررہی ہے۔ ایک پریکٹس سیشن کے دوران بابر اعظم نے اسٹیڈیم میں موجود شائقین سے بات چیت کی تو اس دوران ایک خاتون پرستار نے بابر اعظم […]

امریکہ میں قیدی 48 سال سزا بھگتنے کے بعد بےگناہ قرار

نیویارک: امریکی ریاست اوکلاہوما میں قیدی کو 48 سال کی سزاد بھگتنے کے بعد بے گناہ قرار دے کر رہا کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اوکلاہوما کی عدالت نے 70 سالہ امریکی شہری گلین سیمنز کو 48 سال ایک ماہ اور 18 دن قتل کے جرم میں سزا بھگتنے کے بعد […]

سائفر کیس، سابق چئیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

سپریم کورٹ نے سائفر کیس سابق چئیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے دس، دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض پی ٹی آئی کے سابق چئیرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت منظور کی۔ سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے […]

الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت میں 2 دن کی توسیع کر دی

الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے لئے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت میں دو دن کی توسیع کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی،کاغذات نامزدگی 24 دسمبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ جے یو آئی (ف)، پاکستان مسلم […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P