الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت میں 2 دن کی توسیع کر دی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت میں 2 دن کی توسیع کر دی

الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے لئے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت میں دو دن کی توسیع کر دی گئی۔

الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی،کاغذات نامزدگی 24 دسمبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

جے یو آئی (ف)، پاکستان مسلم لیگ(ن)، بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

الیکشن کمیشن نے نظر ثانی شیڈول جاری کر دیا ہے اب کاغذات نامزدگی 24 دسمبراتوار تک جمع کرائے جا سکیں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.