Daily Archives

December 22, 2023

بلوچ لانگ مارچ: آئی جی اسلام آباد کو گرفتاری اور رہائی سے متعلق رپورٹ دینے کی ہدایت

بلوچ مظاہرین کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو گرفتاری اور رہائی سے متعلق تحریری طور پر رپورٹ دینے کی ہدایت کر دی۔ ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو ہدایت کی کہ تحریری طور پر بتائیں کہ کس کس خاتون کو گرفتار کیا گیا، ویمن پولیس اسٹیشن […]

جہلم: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری گرفتار

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو جہلم سےگرفتار کر لیا گیا۔ فراز چوہدری این اے 60 کے لیے فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے آئے تھے۔ جہلم پولیس نے بتایا کہ فراز چوہدری متعدد مقدمات میں مطلوب ہیں، فراز چوہدری پی ٹی آئی جہلم کے سابق جنرل سیکریٹری تھے۔   […]

انتخابی ٹکٹوں کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) اندرونی اختلافات کا شکار

8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے میں خاص طور پر پنجاب میں اندرونی تنازعات میں گھری نظر آرہی ہے۔ کچھ رہنما جیسے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ […]

بھارتی سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں میں خودکشی کی شرح میں سنگین اضافہ

بھارتی سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں میں خودکشی کی شرح میں اضافہ ہوگیا، 2007 سے اب تک مقبوضہ کشمیر میں 587 سے زائد بھارتی فوجی خودکشی کر چکے ہیں۔ 18 دسمبر کو بھارت کے بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکار 92 بٹالین کے موہل مولا نے خودکشی کی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ساتھی […]

آئی پی ایل 2024؛ سیم کرن پرفارمنس سے زیادہ ’’پیسہ‘‘ بنارہے ہیں

مسٹر 360 کے نام سے مشہور سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیئرز کا کہنا ہے کہ انگلش فاسٹ بولر سیم کرن کو انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں پرفارمنس سے زیادہ رقم کی گئی ہے۔ یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق جنبوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے کہا کہ […]

امریکا کا اعتراض، سلامتی کونسل میں غزہ پرووٹنگ چوتھی بار ملتوی

 امریکا کے اعتراض کے بعد سلامتی کونسل میں غزہ پرووٹنگ چوتھی بار موخر کردی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کو انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی کے لیے پیش کی جانے والی قرارداد امریکا کی جانب سے ویٹو کیے جانے کے خدشے کے پیش نظر چوتھی مرتبہ ملتوی کردی گئی۔ امریکا نے قرارداد میں […]

مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوج کے ٹرک پر حملے میں ہلاکتیں 5 ہوگئیں

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے ٹرک پر نامعلوم مسلح افراد نے گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتیں 5 ہوگئیں جب کہ دیگر 3 اہلکار شدید زخمی ہیں۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے […]

آر ایل این جی مہنگی، اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری

اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق سوئی نادرن گیس کمپنی کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں ایک ڈالر31 سینٹ فی ایم ایم بی ٹٰ یو کا اضافہ کیا گیا ہے۔ […]

عثمان خواجہ کا آئی سی سی کے ایکشن کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنے پر پاکستان کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کے دوران سیاہ پٹی باندھ کر میچ کھیلنے والے آسٹریلین اوپننگ بلے باز عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا ایکشن چینلج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے عثمان خواجہ نے […]

آج سائفر کیس اپنے انجام کو پہنچ گیا، وکیل سلمان صفدر

وکیل سلمان صفدر نے کہاہے کہ آج سائفر کیس اپنے انجام کو پہنچ گیا۔ وکیل سلمان صفدر نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سائفرکیس ختم ہوچکا، اس میں اب کچھ نہیں بچا۔ ان کا کہنا تھا کہ آج معزز جج صاحبان نے بھی لیول پلینگ فیلڈ کی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P