ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فریال گوہر نے بتایا کہ وہ اپنی زندگی کی محبت سے منگنی کر چکی تھیں، جو فلسطینی شہری اور فلسطینی رہنما یاسر عرفات کے پائلٹ تھے۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو معاملات طے کرنے کے لئے دعوت دیتا ہوں، حکومت اپوزیشن سے بامقصد بات چیت کیلئے تیار ہے، ہم نے ہمیشہ مکالمے کو ترجیح دی ہے۔
ناسا کے مطابق اسپیس ایکس فالکن 9 راکٹ کا اوپری حصہ 5 اگست 2026 کو تقریباً 8700 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چاند کی سطح سے ٹکرایا، یہ راکٹ جنوری 2025 میں لانچ کیا گیا تھا اور اس کے بعد ایک سال سے زائد عرصے تک خلا میں گردش کرتا رہا۔
سپریم کورٹ کے فیصلے نے اقتدار کے ایوانوں میں کھلبلی مچا دی ہے، اس فیصلے کی کئی تشریحات ہو رہی ہیں، حتیٰ کہ حکومتی ایوانوں میں بھی سوالات پوچھے جا رہے ہیں کہ آخر ہوا کیا اور ہونے کیا جا رہا ہے، کسی کے مطابق تاریخ خود کو دہرا رہی ہے بلکہ ماضی قریب کی […]
وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل پیر مسعود چشتی کی دعوت پر چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی اور وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پہنچے تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا اس دوران چیف جسٹس پاکستان یحیٰی آفریدی نے ہاتھ جوڑ کر وکلا کو تالیاں بجانے […]
پاکستان اور ایران کے درمیان تین روزہ میٹ اسٹائل کبڈی سیریز کا آغاز 24 اگست سے ہوگا، پاکستان اور ایران کی ٹیمیں 24 سے 26 اگست تک اسلام آباد میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔