Daily Archives

August 22, 2026

دکی کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 کان کن جاں بحق، 4 بے ہوش

دکی کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 کان کن جاں بحق اور 4 بے ہوش ہوگئے۔ مائنز ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں اور بے ہوش ہونے والے مزدوروں کو کان سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئلہ کان کافی عرصے سے بند تھی، اس لئے کان […]

ٹک ٹاکر شمسو بی بی کیس: والد اور بھائی سمیت 5 ملزمان گرفتار

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) آپریشنز راولپنڈی کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاکر شمسو بی بی عرف عائشہ گلا منہ کو والد اور بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کیا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز طارق محبوب نے کہا کہ ٹک ٹاکر عائشہ گلا منہ کے قتل […]

ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سالہ بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست دیدی

ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن میچ میں پاکستان نے جاپان کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی، نیدرلینڈز میں جاری ورلڈ کپ میں پاکستان کی یہ پہلی کامیابی ہے۔ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم نے 16 سال بعد کسی بھی میچ میں پہلی کامیابی حاصل کی ہے، […]

کنگنا رناوت سے کبھی نہیں ملی نہ اب ملوں گی، تاپسی پنوں

تاپسی پنوں اور کنگنا رناوت کے درمیان 2019 اور 2020 میں عوامی سطح پر لفظی جنگ دیکھنے میں آئی تھی۔ حال ہی میں تاپسی نے کنگنا کے ساتھ اپنے تعلقات پر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ کبھی بھی اس اداکارہ سے نہیں ملیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کنگنا کے ساتھ اپنے […]

بلوچستان میں انسداد ہیپاٹائٹس سی مہم، ڈھائی لاکھ افراد کی اسکریننگ مکمل

بلوچستان میں وزیراعظم پروگرام برائے انسداد ہیپاٹائٹس سی مہم جاری ہے۔ ضلع جعفر آباد، صحبت پور اور ڈیرہ بگٹی میں 2 لاکھ 56 ہزار سے زائد افراد کی اسکریننگ مکمل کی گئی ہے۔ حکام کے مطابق جعفر آباد، صحبت پور اور ڈیرہ بگٹی میں 7773 افراد میں ہیپاٹائٹس سی کی تشخیص ہوئی۔ انھوں نے بتایا […]

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ کا سب سے زیادہ کیچز کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ جو روٹ نے ہیڈنگلے میں پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز کرنے والے فیلڈر(وکٹ کیپر کے علاوہ) کا […]

ملکی درآمدات میں 19 فیصد اضافے سے تجارتی خسارہ 26 فیصد بڑھ گیا

رواں مالی سال 2026-27 کے پہلے ماہ جولائی میں ملکی درآمدات 19 فیصد بڑھنے کے باعث تجارتی خسارے میں 26 فیصد اضافہ ہوگیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق غذائی اجناس، گاڑیوں، ٹرانسپورٹ سامان اور مشینری سمیت مختلف اشیا کی درآمد میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق جولائی میں 80 کروڑ 54 […]

کرینہ کپور کے وزن میں اضافہ، تیسری مرتبہ حاملہ ہونے کی افواہیں

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کے وزن میں اضافہ دیکھ کر مداحوں نے سوشل میڈیا پر ان کے تیسری مرتبہ حاملہ ہونے کی افواہیں پھیلانا شروع کر دیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں 45 سالہ کرینہ کپور کی جِم کے باہر سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں مداحوں نے ان کے بڑھے […]

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، ایک تولہ 4 لاکھ 80 ہزار سے زائد ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوگیا، ایک تولہ سونا 5700 روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 5 ہزار 700 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 82 ہزار 936 روپے ہوگئی۔ اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت […]

’دوبارہ کسی شوبز خاتون کے ساتھ رومانوی تعلق نہیں رکھوں گا‘، میکال ذوالفقار کا مؤقف

اداکار میکال ذوالفقار نے ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ رومانوی تعلقات کے حوالے سے اپنے تجربات اور خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مستقبل میں کسی اداکارہ کے ساتھ رشتہ قائم کرنے کے خواہش مند نہیں۔ ان کے مطابق اداکارائیں رشتوں میں زیادہ توجہ اور دیکھ بھال چاہتی ہیں، جس کے لیے وہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P