ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیس مقرر کرنے کی کازلسٹ جاری کر دی، جسٹس اعظم خان ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستوں پر سماعت کریں گے۔
آئی سی سی نے قذافی سٹیڈیم کے ڈی میرٹ پوائنٹس ختم کردیے واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پچ ریٹنگ کے فیصلے پر اپیل دائر کی تھی جس پر آئی سی سی اپیل پینل نے ڈی میرٹ پوائنٹ کی منسوخی کا فیصلہ سنایا۔