سعدیہ امام کا شوبز کیریئر کے تلخ تجربات سے پردہ اٹھاتے ہوئے اہم انکشاف
پاکستانی اداکارہ و میزبان سعدیہ امام نے شوبز انڈسٹری میں اپنے کیریئر کے دوران پیش آنے والے تلخ تجربات کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کئی مرتبہ اپنے قریبی مرد ساتھیوں اور دوستوں کی جانب سے دھوکا اور نظرانداز کیے جانے کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستانی اداکارہ و میزبان سعدیہ امام نے اپنے […]
