سکیورٹی فورسز کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 49 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں 12 شرپسند جب کہ بلوچستان کے مستونگ، مچھ، خضدار […]
