گووندا اور کومل شادی کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے: سنیتا آہوجا کا انکشاف
بالی ووڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے گووندا اور اداکارہ کومل رانی سوارنکر کے مبینہ معاشقے کے حوالے سے ایک اور چونکا دینے والا انکشاف کر دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ممبئی میں فوٹو گرافروں سے گفتگو کے دوران راکھی ساونت نے سنیتا کو فون کیا اور ان کے سامنے فون […]
